اقوال زریں
خود کا نگیٹیو پوائنٹ جان لینا زندگی کا سب سے بڑا پوزیٹیو پوائنٹ ہے جسمانی امراض پرہیز سے جاتے ہیں اور روحانی امراض پرہیزگاری سے، اپنا خیال بھی اہم ہے لیکن سب سے اہم خیال اس کا ہے جس نے تجھے صاحب خیال بنایا مومن کی راحت کس میں ہے؟اگر غفلت ہو گئی ہوتو سجدے میں، اگر گناہ ہو گیا ہو تو توبہ میں اگر لوگ آپ کو قبول نہیں کرتے تو
آپ کبھی مایوس نہ ہونا کیونکہ لوگ اکثر وہ چیزیں چھوڑ دیتے ہیں جن کی قیمت وہ دے نہیں سکتے۔ زندگی کی الجھنیں شرارتوں کو کم کر دیتی ہیں اور ہم یہ سمجھتے ہیں کہ ہم بڑے ہو گئے ہیں
صورت اور سیرت میںسب سے بڑا فرق یہ ہے کہ صورت دھوکہ دیتی ہے جبکہ سیرت پہچان کرواتی ہے خوشی کے لیےکام کرو گے تو خوشی نہیں ملے گی مگر خوش ہو کر کام کرو گے تو خوشی ملے گی۔
Leave a Reply