بیوی کون ہے ؟؟ سمندر نے کہا کہ ۔۔ ،آسمان نے کہا کہ ۔۔ ، دل نے کہا کہ ۔۔زمین نے کہا کہ ۔۔، جنت نے کہاکہ۔۔ ، نماز نے کہاکہ ۔۔
ایک سا وقت کبھی بھی نہیں رہ سکتا دن بگڑتے ہیں، سنورتے ہیں،گزر جاتے ہیں۔ ایک پھول دینا محبت نہیں بلکہ پھولوں کی طرح رکھنا محبت ہے۔ بعض خواہشات کا میں جانا ہی اچھا ہوتا ہے ۔ کیونکہ اگر وہ نہیں مرتیں تو وہ آپ کو ماردیتیں ہیں۔ ضرورت کی چیز جب ضرورت سے زیادہ ملے تو وہ بھی غیر ضروری ہوجاتی ہے۔ جب کوئی مرد کسی عورت کے لیے روتا ہے تو سمجھ لیں ، وہ کسی اور سے محبت نہیں کرسکتا۔
جب انسان اس دنیا سے لٹ لٹا کر بے بسی کی کیفیت میں خدا کے سامنے پھوٹ کر رو پڑتا ہے تو اس انسان کو محسوس ہوتا ہے کہ اس کوکوئی حوصلہ دے رہا ہے اور وہ کوئی میرا خدا ہوتا ہے۔ ہم اپنی انا کی وجہ سے ایک دوسرے سے روٹھے رہتے ہیں جبکہ ہمارے اندر کا انسان ایک دوسرے سے صلح اور دوستی کرنا چاہتا ہے۔اندرونی غم باہر کی جوانی کھاجاتے ہیں۔
مرد بھی عجیب ہے محبت عورت کا جسم دیکھ کر کرتا ہے اور عورت جسم دکھا کر مرد سے عزت کی امید رکھتی ہے۔ اگر مرد نے کسی عورت سے شادی کرنی ہوتی ہے تو وہ کر ہی لیتا ہے بس اس کی اپنی مرضی اور ضد ہونی چاہیے وہ سب کو راضی بھی کرلیتا ہے اور ہر بات کا مطلب بھی سمجھا دیتاہے۔
اور سب کو اس کے سامنے ہار مانتی پڑتی ہے جواصل خاندانی مرد ہوتے ہیں وہ لڑکیوں کے احساسات سے نہیں کھیلتے بلکہ نکاح کرتے ہیں اس لیے مرد کبھی مجبو ر نہیں ہوتا بس پاگل بناتا ہے۔ بیوی کون ہے ؟ سمندر نے کہا: بیوی وہ ہے جو شوہر کا ہردکھ جھیل لیتی ہے آسان نے کہا: بیوی وہ ہے جو شوہر کا ہردرد پر روتی ہے۔ دل نے کہا: اگر شوہر دل ہے تو دھڑکن اس کی بیوی ہے زمین نے کہا: بیوی وہ ہے جو اپنے شوہر کا تاج ہے اور شوہر اس کا سرتاج ہے۔
جنت نے کہا: بیوی کے بنا شوہر کی جنت میں بھی کوئی اوقات نہیں نماز نے کہا: بیوی وہ ہے جو اپنے شوہر کو جنت میں پانے کی خواہش رکھتی ہے دعا نے کہا: بیوی وہ ہے جو گن ا گار شوہر کی روزی میں بھی برکت کا سبب بنتی ہے اللہ نے کہا: بیوی میری طرف سے اپنے شوہر کے لیے قیمتی اور نایاب تحفہ ہے۔ گرنا بھی اچھا ہے اوقات کا پتہ چلتا ہے بڑھتے جب ہاتھ اٹھانے کو اپنوں کا پتہ چلتاہے۔
Leave a Reply