بلوچی نسخے نے کمال کردیا،جگرمعدہ مثانے کی گرمی،ہاتھ پاؤں کی جلن،یرقان ،سب چٹکیوں میں غائب
ڈیلی کائنات ! ناظرین آج جونسخہ آپ کوبتائوں گا یہ بلوچشتان سے ایک حکیم کا بتایا ہوا نسخہ ہے۔ بلوچستان میں تقریبان ہرگھراس کواستعمال کیاجاتا ہےاس کا رزلٹ اللہ کے فضل سےسو فیصد یقینی ہے۔ آپ نے صرف اس نسخہ کو 15 دن استعمال کرنا ہے 15 دن بعد جگر معدے اورمثانے کی گرمی یرقان بھوک نہ لگنا ہاتھ پائوں کی جلن پیشاب کے ساتھ منی کے قطروں کا آنا یہ سب کچھ انشاء اللہ تعالی جڑسےختم ہو جائےگا۔
نوجوانوں کا سب سے بڑا مسئلہ معدے مثانہ جگرکی گرمی کا ہےاس کے لئے بہت سے نسخہ ہیں مگر ان کا رزلٹ سو فیصد نہیں ہے مگر معدے مثانہ جگر کی گرمی یہ جو سادہ سا نسخہ ہے اس کا رزلٹ الحمدللہ سو فیصد ہے اس نسخہ کی سب سے بڑی خوبی یہ ہے کہ یہ بالکل آسانی سے تیار ہو تاجا ہے۔ نسخہ بنانے کے لئے آپ کو چاہیئے مٹی کی ہانڈی نئی خرید لیں تو زیادہ بہتر ہے تازہ گلاب کی پتیاں دو مٹھی بھر دار چینی ثابت 20 گرام املی 30 گرام آلو بخارہ 30 گرام چھوٹی الائچی 10 گرام پنیر بوٹی 30 گرام پنیر بوٹی آپ کو کسی بھی پنساری کی دکان سے آسانی سے مل جائے گی تمام اجزاء کو بتائی گئی مقدار کے مطابق ہانڈی میں ڈال دیں اب رات کو اس میں دوگلاس پانی ڈالیں اور صبح چھان کر پی لیں باقی اجزاء کو اسی طرح ہانڈٰ میں رہنے دیں صبح ہانڈی میں دوگلاس اور پانی ڈالیں اور شام کے کھانے سے ایک گھنٹہ پہلے پی لیں اسی طرح پندرہ دن تک اس پانی کو استعمال کریں اس کا زائقہ آہستہ آہستہ اور اچھا ہوتا جائے گا بندرہ دن تک آپ کے تمام مسائل ٹھیک ہو جائیں گے یہ نسخہ 100 فیصد تسلی شدہ ہے آپ کے پیسے ضائع نہیں جائیں گے نسخے کو ایک بار لازم استعمال کریں انشاء اللہ تعالی آپ مجھے دعائیں دیں گے۔ ناظرین آج کا نسخہ اچھا لگا ہو تو ظرورشیئرکریں تاکہ کے اور لوگ مزید اس نسخے سے واقف ہو سکیں اور اس نسخے سے فائدہ حاصل کر سکیں۔
آخر میں اتنا ضرور کہوں گا کہ کسی کو اچھی بات بتانا بھی صدقہ جاریا ہےموسم سرما کے آغاز کے ساتھ ہی ایڑیاں پھٹنے یا اس جگہ کی کھال سخت ہونے کے مسائل کافی عام ہوجاتے ہیں.آج کے مصروف طرز زندگی کے باعث بیشتر افراد سارا دن چلتے پھرتے گزارتے ہیں جس کے نتیجے میں جلدی مسائل کا خطرہ بڑھ جاتا ہے مٹی سے براہ راست رابطہ پیر کی جلد کو جسم کے دیگر حصوں کے مقابلے میں بہت جلد خشک کردیتا ہے.جب موسم سرما میں درجہ حرارت کم ہوتا ہے تو یہ مسئلہ بڑھ جاتا ہے جس کے نتیجے میں ایڑیوں کی جلد پرتوں کی شکل اختیار کرلیتی ہے اور پھر ایڑیاں پھٹنے کے نتیجے میں تکلیف اور عدم اطمینان کا احساس ہوتا ہے.تاہم آپ اس مسئلے سے نجات گھر بیٹھے چند عام چیزوں کی مدد سے بھی حاصل کرسکتے ہیں۔متاثرہ حصے کی نمی بحال کرنا:اس مسئلے کی ایک بڑی وجہ جلد میں مناسب نمی کی کمی ہوتی ہے، جلد کو نم رکھنا اسے خشک ہونے سے بچانے میں مددگار ثابت ہوتا ہے، اس مقصد کے لیے موئسچرائزر کافی مددگار ثابت ہوسکتا ہے، پیروں کے تلوں اور ایڑیوں پر دن میں دوبار اس جنوبی پنجاب صوبے کا نعرہ لگانے والوں میں ایسے سیاست دان بھی شامل ہیں جن کی سیاست اب محدود ہو کر رہ گئی ہے اور انہیں کسی بڑی تبدیلی کی تلاش ہے جو ان کی سیاست کے مرتے وجود کو آکسیجن فراہم کر سکے۔
گیلانی خاندان اس کی ایک اہم مثال ہے کہ اس الیکشن میں گیلانی صاحب اپنے دو صاحبزادوں کے ساتھ ہار گئے اور صرف ایک بیٹا اسمبلی کا رکن بن سکا۔ جنوبی پنجاب کی بات کرنے والے یوسف رضا گیلانی کوایک مضبوط آواز قرار دیتے ہوئے یہ بھول جاتے ہیں کہ یہی گیلانی صاحب ملک کے وزیراعظم رہ چکے ہیں اور ان کے دور اقتدار میں جنوبی پنجاب کا کہیں ذکرنہیں تھا۔ اب گیلانی صاحب کی خواہش ہے کہ قومی اور صوبائی سیاست میں کیونکہ ان کی کوئی جگہ نہیں بن رہی تو نئے صوبے کے بننے سے ہی شاید وہ اور ان کا خاندان ایک بار پھر سیاست میں کوئی جگہ پانے میں کامیاب ہوسکیں
Leave a Reply