بُرا وقت تمہیں دو چیزیں سیکھا تا ہے؟ صرف دو منٹ۔ تمہاری پوری زندگی کو بدل دیں۔

آپ کی  منزل وہاں تک ہے جہاں تک آپ ہمت نہیں ہا رتے۔  بر ے وقت میں کچھ لوگ  خود ٹوٹ جا تے ہیں اور کچھ لوگ ریکارڈ توڑ دیتے ہیں!  جنہیں  ہلا نہ سکا   سمندر کا طوفان بھی۔ ہمارے عزم نے توڑی ہیں وہ چٹانیں بھی۔  آسمان پر اُڑنے ہوئے پر ندے  سے کسی نے پو چھا:  کیا تمہیں زمین پر گرنے کا ڈر نہیں اس نے مسکرا  کر جواب دیا: میں انسان نہیں جو ذرہ  سی بلندی  پر جا کر اکڑ جاؤں نظریں میری زمین پر ہی ہو تی ہیں!  زندگی  صدیوں، سالوں

مہینوں  یا دنوں میں نہیں بدلتی   ، زندگی اُسی لمحے بدل جا تی ہے جس میں آپ زندگی بد لنے کا فیصلہ کر تے ہیں!  علاج  یہ ہے  ،  کہ مجبور  کر دیا جا ئے وگرنہ یوں تو کسی کی نہیں سنی میں نے !  صرف  سوچنے سے کہاں ملتے ہیں تمناؤ کے شہر  چلنے کے ضد  بھی  ضروری   ہے منزلوں کو پانے کے لیے ! کا میابی کا نش ہ کبھی دماغ کو چڑھنے مت دیجئے۔

اور نا کا می کا صدمہ کبھی دل پر مت لیجئے!  کا میابی   اور نا کا می  کی کبھی  پر واہ مت کر و۔ یہ دیکھو کہ تم حق پر ہو یا نہیں!  کبھی بھی کا میابی  کو دماغ میں اور نا کا می کو دل میں جگہ مت دینا۔ کیونکہ  کا میابی  دماغ میں تکبر  اور  نا کا می دل میں  ما یو سی پیدا کر تی ہے!  جو اونچی  جگہ کھڑے  ہو تے ہیں ان کو زیادہ طوفان اور آند ھیوں کا سا منا کر نا پڑتا ہے !  ہمارے فیصلے  میں ہماری کا میابی اور نا کامی میں اہم کردار ادا کر تے ہیں!

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *