مزید بارشیں ہونگی ؟ محکمہ موسمیات کی پیشگوئی نے کھلبلی مچا دی

مزید بارشیں ہونگی ؟ محکمہ موسمیات کی پیشگوئی نے کھلبلی مچا دی اسلام آباد (نیو زڈیسک) آج ج کے روز ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک جبکہ جنوبی پنجاب ،سندھ اور جنوبی/وسطی بلوچستان میں شدید گرم رہے گاتاہم بعد دوپہر خطۂ پوٹھوہار اور وسطی خیبرپختونخوا میں گرد آلود ہوائیں /آندھی چلنے کا امکانہےگذشتہ 24 گھنٹے کا موسم ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک جبکہ سندھ اور

وسطی/جنوبی بلوچستان میں شدید گرم رہا۔آج ریکارڈ کیے گئےزیادہ سے زیادہ درجہ حرارت: جیکب آباد 50، دادو، سبی 48، شہید بینظیر آباد ، لاڑکانہ ، روہڑی ،موہنجوداڑو اور تربت میں 47 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیاگیا۔اسلام آباد میں

موسم گرم اور خشک رہے گا۔ تاہمگرد آلود ہوائیں /آندھی چلنے کا امکان ہےکشمیر میںموسم خشک رہے گاصوبہ کے بیشتر اضلاع میں موسم خشک اور گرم رہے گا۔ تاہم پشاور، کوہاٹ، وزیرستان اور کرم میں بعد دوپہر گرد آلود ہوائیں /آندھی چلنے کے علاوہ گرج چمک کے ساتھ بارش ہو سکتی ہےحرارت 43 ڈگری سینٹی گریڈ رہنے کا امکان ظاہر کرنے کے ساتھ ساتھ منگل کے روز

گرج چمک کے ساتھ رنجم کا سلسلہ جاری رہنے کی پیش گوئی کی گئی ہے۔ جمعرات کے روز کی رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ ملک کے مختلف شہروں میں گرمی کی شدت میں اضافہ ہو رہاہے اور بڑے شہروں میں درجہ حرارت میں اضافہ دیکھنے م.آیا ہے.ر

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *