عورت جب کسی مرد کی توجہ حاصل کرنا چاہتی ہے تو وہ ایک کام یہ کر تی ہے کہ؟؟
ایک بات یاد رکھنا نہ تو دین کے معاملے میں مناظرہ کر نا اور نہ ہی کسی عورت سے بحث کر نا ایک عورت نے بے وفائی کی تو وہ دو ٹکے کی ہو گئی اور کتنی ہی عورتیں ہیں جو ایسے ہی دو تکے مردوں کے ساتھ پوری زندگی گزار دیتی ہیں۔ بھوک کو حاضر ناظر جان کے کہتا ہوں اک روٹی کی خوشبو عشق پہ بھاری ہے۔
٭ہمیں ہمیشہ یہ لگتا ہے کہ جب ہمیں کوئی چیز ملتی ہے ہم خوش ہوتے ہیں،جبکہ حقیقت یہ نہیں ہے جتنی خوشی ہمیں کسی کو کچھ دے کر ملتی ہے،ہمیں لے کر محسوس نہیں ہوتی۔سوال یہ نہیں کہ آپ کے ساتھ کیا ہوتا ہے بلکہ یہ ہے کہ جب آپ سے کچھ بھی برا ہوتا ہے۔
تو آپ اس حالت میں کیسا رویہ رکھتے ہو؟زندگی ہر کسی کے لیے مشکل ہے ہر کسی کو تکلیف ہوتی ہے،ہر کسی کو دھوکہ ملتا ہے لیکن فرق تب Create ہوتا ہے جب آپ سب مشکلوں کے باوجود مسکراؤ او حالات کا ہمت سے مقا بلہ کروکامیابی کے راستے پر ہمیشہ آپکو ایک دفعہ ناکامی ضرور ملتی ہے؟تم جب ناکامی سے نظر انداز کرتے ہوتوتم کامیابی کوبھی اگنور کر دیتے ہو فیل ہونے سے مت ڈرواور اپنے آپ کو ایسے لوگوں کے درمیان میں رکھوجو تمھارے ناکام ہونے پر تمھارا حوصلہ بڑھاتے ہیں۔ہم سب لوگوں کے پاس ایک خاص قسم کی حس ہے جو ہمیں ہر وقت سوچنے پر مجبور کرتی ہے۔
کہ ہمارے لیے کیا برا ہے اور کیا اچھا ہے؟اپنے اندر کی آواز کو سنو تم جب بھی کوئی بھی کام کروتو اس سے پوچھو کہ یہ کام صحیح ہے یا غلط اور پھر جو جواب آئے اس پر یقین کرو اور اپنے آپ کو برا کرنے سے روک لو۔٭اگر تم کوئی خواب دیکھ سکتے تو تم اس پورا بھی کرسکتے ہو۔تم خود وہ انسان بنو جو تم دوسروں کو بنا ہوادیکھنا چا ہتے ہو؟پہلے اپنے آپ کو بدلو ایک بہترین انسان بناؤ پھر تمھیں یہ زندگی خود اچھے لوگوں سے ملوا دے گی۔تم وہ کرو جس سے تمھیں خوشی محسوس ہوتی ہے۔ایک خالی گھڑا دوسروں کو پانی نہیں دے سکتا اسی طرح ایک انسان جو اندر سے خالی ہووہ دوسروں کو خوشیاں نہیں دیب سکتا اس لئے اپنے آپ کو ہر وقت خوش رکھو اور وہ کرو جس سے تمھیں خوشی ملتی ہے۔
مضبوط لوگ دوسروں کو ہمیشہ ہمت دیتے ہیں انہیں کبھی بھی چھوٹا نہیں کراتے ہیں؟تمہارا رب جانتا ہے کہ اب تم صبر کر تے کر تے تھک چکے ہو مگر وہ تمہیں بے حساب نوازنا چاہتا ہے سمجھ لو کچھ ہی دوری ہے تم منزل کے پاس آ پہنچی ہو ۔ نا یا ب شے لینے کے لیے وقت درکار ہو تا ہے صبر کے ساتھ ساتھ شکر کو بھی اپنا ئے رکھو وعدے کا وقت قریب آ گیا ہے۔ کسی نے خواب دکھائے تھے زندگی کے ہمیں کسی کے ساتھ ہمارا بھی رابطہ ہو ا تھا یہ خال و خد بھی ہمارے یونہی نہیں بگڑے ہمارے ساتھ محبت کا حادث ہ ہوا تھا۔
Leave a Reply