سیل سیل سیل۔۔ سونا اتنا سستا ہو گیا کہ دکانوں پر لوگوں کا رش بن گیا

کائنات نیوز! عالمی مارکیٹ میں سونا مہنگا ہو گیا تاہم ملکی صرافہ مارکیٹوں میں سونا سستا ہو گیا ۔آل پاکستان سپریم کونسل جیولرز ایسوسی ایشن کی رپورٹ کے مطابق ہفتہ کو عالمی مارکیٹ میں 2ڈالر کے اضافے سے فی اونس سونے کیقیمت 1881ڈالر ہو گئی تاہم ملکی صرافہ مارکیٹوں میں 200روپے کی کمی سے ایک تولہ سونے کی قیمت1لاکھ9ہزار100روپے اور دس گرام سونے کی قیمت 171روپے کی کمی سے 93ہزار536روپے پر آ گئی۔ طلبا تیاری کریں،

وہ اضلاع جہاں سوموار سے سکول کھولنے کا فیصلہ کر لیا گیالاہور(نیوز ڈیسک) وزیر تعلیم پنجاب مراد راس نے 24 مئی سے مختلف اضلاع میں نجی و سرکاری سکول کھولنے کا اعلان کردیا ہے، 50 فیصد حاضری کے ساتھ ہفتے میں چار دن سکول کھولے جائیں گے، سکولوں میں ایس اوپیز پر سختی سے عملدرآمد کروایا جائے گا۔ انہوں نے ٹویٹر پر اپنے ٹویٹ میں اعلان کیا کہ 24 مئیبروز پیر سے پنجاب بھر میں مختلف 16اضلاع میں نجی و سرکاری سکول کھولنے کی اجازت ہوگی۔سکولوں میں ہفتے میں چار روز کیلئے 50 فیصد حاضری کے ساتھ کھولا جاسکے گا۔ اس دوران سکولوں میں حکومت پنجاب کے جاری کردہ ایس اوپیز پر عمل کرنا ہوگا ہوگا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *