محکمہ موسمیات نےپنجاب بھرکے مختلف شہروں میں بارش کی پیشن گوئی کردی
گلوب نیوز! محکمہ موسمیات نے آج اسلام آباد، لاہور اور پنجاب کے مختلف شہروں میں بارش کی پیشگوئی کر دی . شمالی بلوچستان، خیبر پختونخوا، کشمیر اور گلگت بلتستان میں بھی بادل برسنے کا امکان ہے .محکمہ موسمیات کے مطابق آج لاہور، راولپنڈی، گوجرانوالہ، فیصل ا?باد اور جنوبی پنجاب کے مختلف علاقوں میں بارش کا امکان ہے.
خیبرپختونخوا میں پشاور، چارسدہ، مردان، صوابی میں بھی باش کی پیشگوئی ہے. شمالی بلوچستان، خیبر پختونخوا، کشمیر اور گلگت بلتستان میں بھی بادل برسنے کی توقع ہے.
Leave a Reply