تربوز جیسا موٹا اور لٹکا ہوا پیٹ بالکل فلیٹ ۔ پیاز اس طرح پیٹ پر رگڑو۔ چربی ہاتھ جوڑ کر معافیاں مانگے گی۔

آج آپ لوگوں کے لیے میں کوئی ٹوٹکہ پیش نہیں کر رہا آج میں آپ لوگوں کے لیے ایک لائف ہیک شئیر کرنے والا ہوں جس کو آپ لوگ اپنے اوپر آزما کر اپنے لٹکے ہوئے پیٹ کو اور با ہر نکلی ہوئی توند کو بالکل فلیٹ کر سکتے ہیں بہت ہی آسانی کے ساتھ۔ آج میں آپ لوگوں سے بہت ہی حیرت انگیز سے ایک ٹرک شئیر کرنےو الا ہوں

جس کو میں نے خود بھی آز ما یا ہے اور کافی لوگوں کو اس کا فرق بھی پڑا ہے سب سے پہلے ایک پلیٹ لینی ہے ایک ہمیں کدو کش چاہیے اور ایک پیاز چاہیے ہے پورا پیاز کو ہم لوگوں نے پیسٹ بنا نا ہے۔ تو میں نے یہ لیا ہے اس کی مدد سے میں پیاز کا پیسٹ بناؤں گا مطلب پیاز کو کدو کش کر لینا ہے اور اس کے ساتھ ساتھ اس کو اچھے سے کدو کش کر کے اس کے جو ذرے نکلیں گے ان میں سے پانی نکا ل لینا ہے اب ہم لوگوں نے سب سے پہلے ٹوتھ پیسٹ لینی ہے کولگیٹ والی پیسٹ بہترین ہے کوئی بھی لے سکتے ہیں اس کے علاوہ اس کو کم از کم ایک چمچ استعمال کر یں اب اس کے اندر میں شامل کروں گا پیاز جو میں نے پیسٹ بنا یا تھا پیاز کا وہ شامل کر وں گا تقریباً دو چمچ کے برا بر۔ اور آخر میں شامل کرنے والے ہیں ویزلین کا ایک چمچ آپ کے لیے یہ ویزلین بہت ہی اچھی چیز ہے تو یہ سب سے بہترین چیز ہے۔

ایک چمچ اس میں ڈالنا ہے ویزلین کا اورپھر ان تما م اجزاء کو مکس کر یں گے یہ ہمارا ہو چکا ہے آج کا جو لائف ہیک وہ تیار ہو چکا ہے یہ آپ لوگ دیکھئے تما م اجزاء کو مکس کرنے کے بعد یہ بن گیا ہے آپ لوگوں نے اپنی لٹکی ہوئی توند پر اپنے پورے پیٹ پر اس کو اپلائی کرنا ہے اچھے سے اپلائی کر کے اس کو چھوڑ دینا ہے اور ریپنگ شیٹ جو ہو تی ہے وہ باندھ لیجئے یا پلاسٹک پیپر جو ہے وہ آپ لوگ اپلائی کر کے اس کو رات کےلیے چھوڑ دیجئے اور صبح اٹھ کر اس مطلوبہ جگہ کو واش کر لیجئے اگر نہیں تو اس کو کسی بی ٹشو سے یا اس کپڑے سے اس کو صاف کر سکتے ہیں۔

اس کا با قا عدگی سے استعمال کر یں میں آپ لوگوں کو گارنٹی سے کہتا ہوں کہ اس کے استعمال سے جو فالتو چربی ہے وہ ختم ہو جا ئے گی اور اس کے ساتھ ساتھ آپ کا جسم جو ہے وہ جاذبِ نظر ہو جا ئے گا جیسا کہ ہم سب ہی اس بات سے بہت ہی اچھے سے واقف ہیں کہ بڑھا ہوا پیٹ بہت ہی برا لگتا ہے تو اس بڑھے ہوئے پیٹ کے لیے یہ جو چیز ہے اس کو استعمال کر یں۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *