جگر کی گرمی، جسمانی کمزوری ، خ و ن کی کمی، آنکھوں کی کمزوری، بالوں کا گر نا، پرانی چھا ئیاں۔
آج آپ کو اس امراض کا علاج بتاؤں گا جن پر آپ لاکھوں روپے خرچ کر تے ہیں فالسے کے نمک او ر شہد کو ملا کر کھا لیا جا ئے تو آپ حیران ہو جا ئیں گے کہ اتنا قیمتی نسخہ پہلے کیوں استعمال نہیں کیا اس علاج سے آپ کن کن بیماریوں سے شفاء پا سکتے ہیں اور اس کو کھانے کا کیا خاص طریقہ ہے؟
سب سے پہلے آپ کو میں فالسوں سے نمک بنانے کا طریقہ بتاؤں گا اگر آپ یہ بنا بنا یا لینا چاہیں تو یہ آپ کو کسی بھی پنسار کی دکان سے با آسانی مل جا ئے گا اگر آپ وہ نمک اپنے گھر میں بنا نا چاہتے ہیں تو اس کے لیے آپ کو فالسہ چاہیے ان فالسوں کو چاہیے اچھی طرح صاف کر لیں بعد میں ان کو گرائینڈ ر کی مدد سے گرائینڈ کر لیں۔
اور ان فالسوں کو اچھی طرح ہلکی آنچ پر پکا ئیں ساتھ ساتھ لکڑی کے چمچ کی مدد سے ہلاتے رہیں یہاں تک کہ فالسے فرائی پین جا ئیں اب جو تھوڑی سی مقدار میں چیز بچے گی وہ ہے آپ کا نمک تو جلدی سے اس موضوع کی طرف آ ئیں یہاں میں ایک بات کہنا چاہتا ہوں کہ میرے اس موضوع کو بہت ہی زیادہ غور سے سنیے گا اور عمل بھی کیجئے گا کیونکہ اس سے آپ کو بہت سہ معلومات بھی حاصل ہوں گی اور اس کے ساتھ ساتھ آپ کی جو مشکلات ہیں صحت کے بارے میں وہ بھی حل ہو جا ئیں گی۔
اب اس نمک کی ایک چٹکی کو ایک چائے کے چمچ شہد میں مکس کر یں اور چاٹ لیں اوپر سے ایک گلاس پانی پی لیں اس کے بعد کم از کم دو گھنٹے کچھ نہ کھا ئیں سات دن میں ہی آپ کی قبض اور جسم میں پھرتی آنا شروع ہو جا ئے گی یہ دراصل جگر کی گرمی کے لیے سو فیصد آزمودہ علاج ہے جگر کے تمام امراض چاہے وہ خ و ن کی کمی ہو کوئی بھی یر قان ہو جسم کی کمزوری آنکھوں کی کمزوری بالوں کا گر نا اور خ و ن کی کمی کی وجہ سے چہرے کا مرجھا جا نا اور چھائیوں کا بن جا نا سب کچھ فالسے کے نمک کی ایک چٹکی سےا نشاءا للہ ٹھیک ہو جا ئے گا۔
ایک مہینہ استعمال کر یں ایک مہینے کے بعد تین دن چھوڑ دیں اس کے بعد دوبارہ استعمال کر یں۔ تین مہینے اسی طرح استعمال کریں زندگی بھر آپ کو جگر کا کوئی مسئلہ درپیش نہیں آئے گا۔ جیسا کہ ہم سب ہی اس بات سے بہت ہی اچھے سے واقف ہیں کہ اس مسئلے سے ہر دوسرا انسان ہی دو چار ہے تو میں نے جو نسخہ بتا یا ہے اس نسخے کو استعمال کیجئے گا تا کہ اس مرض سے زندگی بھر کے لیے چھٹکا را حاصل ہو سکے۔
Leave a Reply