گرم دودھ سے لال دانے ایک بار کھاؤ

آج کے دور میں تھکاوٹ اور کمزوری سے نا صرف بوڑھے متاثر ہیں بلکہ نوجوان نسل میں بھی یہ مرض بڑھتا جا رہا ہے ہر آئے گئے دوسرے شخص میں یہ مسئلہ بڑ ھتا جا رہا ہے کہ ہر آئے گئے شخص کو جوڑوں کی تکلیف ہے ہڈیوں کی کمزوری کی شکا یت ہےا ور اس کے ساتھ ساتھ تھکاوٹ بھی ہو جاتی ہے میں نے بعض نوجوانوں کو بلکہ اکثر نوجوانوں کو دیکھا ہے کہ ان میں بہت ہی کمزوری پائی جاتی ہے

اب وہ کوئی سا بھی کام کر لیں اب جیسا کہ وہ کوئی بھاری کام کر لیں تو فوراً ان کی ہڈیوں میں درد شروع ہو جاتا ہے اور ا ن کے پٹھوں میں درد ہو جاتا ہےا ور اس کے ساتھ ساتھ ان میں بہت ہی تھکاوٹ کی شکایت بھی پائی جاتی ہے۔ جس طرح سے بڑھا پے میں بوڑھوں کے ساتھ ہوتا تھا وہی سب آج ہمارے نوجوانوں کے ساتھ بھی ہو رہا ہے ہر کوئی نوجوان اس بیماری سے متاثر ہے ان کو سمجھ میں ہی نہیں آرہا کہ وہ کیا کر یں کہا ں جائیں کس کو ا س تکلیف کے بارے میں جا کر بتا ئیں۔ لیکن آج جو ریمیڈی میں آپ کے لیے لے کر آئی ہوں وہ بہت ہی خاص ہے اور بہت ہی آزمو دہ ہے اس کو کرنے سے اس پر عمل کرنے سے اس نسخہ پر عمل کرنے سے آ پ جوڑوں میں درد ، پٹھوں میں درد کی بیماری کو تھکاوٹ کی بیماری کو کمزوری کو چند دنوں میں ہی دور کر سکتے ہیں ختم کر سکتے ہیں۔

اور اس کے ساتھ ساتھ یہاں میں ایک اور بات بھی بتاتی چلوں کہ اس کے جو نتائج ہیں وہ بہت ہی اچھے ہیں اور مستقل طور پر اس کے نتائج آپ کو حاصل ہوں گے اس کے عارضی طور پر نتائج نہیں ہیں تو ا س ریمیڈی کو اچھے سے کیجئے گا اور انشاء اللہ میں آپ کو یقین سے کہہ سکتی ہوں کہ اس عمل کے کرنے سے اس نسخہ کے کر نے سےا نشاء اللہ یہ سارے مسائل انشاءاللہ حل ہو جائیں گے۔ اس نسخہ پر عمل کرنے کے لیے اس کو بنا تے ہیں لیکن آپ کو ایک چھوٹی سی گزارش کر تی چلوں کہ میری باتوں کو غور سے سنیے گا تا کہ اس سے میری باتوں کا آپ کو بہت اچھے سے سمجھ سکیں۔

سب سے پہلے آپ نے لال لوبیا لینا ہے یہ کہیں بھی کسی بھی پنسار کی دوکان سے مل جائے گا اور لال لوبیا کو لے کر ایک پیالی جتنا لے کر اس کو پانی میں بھگو دینا ہے اور پانی میں بھگونے کے بعد اس کو رکھ دینا ہے صبح اٹھ کر اس لال لوبیا کے پانی کو نکال کر اس کا جو پانی ہے وہ پینا ہے انشاء اللہ آپ جو جوڑوں کے مسئلے مسائل ہیں وہ بھی دور ہو جائیں گے اور ہڈیوں میں جو درد رہنے لگ گیا ہے وہ بھی انشاء اللہ دور ہو جائے گا۔

 

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *