کشمش کو بھِگو کر اس کا پانی پئیں اور اس کے بعد جسم میں ہونے والی تبدیلی سے آپ بھی حیران رہ جائیں
۔40 گرام کشمش کو دھولیں پھر ایک گلاس پانی کو گرم کریں اور اس میں کشمش کو پوری رات کے لیے بھِگو دیں
۔ پھر صبح نہار منہ یہ پانی پی لیں اور اس کے بعد کشمش کو بھی کھالیں ۔
۔ کشمش کا پانی آپ کا خراب ہاضمہ ٹھیک کرتا ہے ۔
۔ کشمش کا پانی ان لوگوں کے لیے بے حد مفید ہے جن کو قبص کی شکایت رہتی ہے ۔
۔ پندرہ دن اگر کشمش کا پانی استعمال کیا جائے تو پرانی سے پرانی قبص سے نجات مل جائے گی ۔
۔ اس کے علاوہ کھانے کے بعد ہونے والی سینے کی جلن سے بھی نجات مل جائے گی ۔
۔ کشمش کے پانی کے استعمال سے منہ کی بو کا خاتمہ بھی کیا جاسکتا ہے ۔
۔ نوٹ : یہ ایک عام معلومات ہے مزید معلومات کے لیے ڈاکٹر سے رجوع کریں ۔
Leave a Reply