بالکل مفت ، یہ ایک نسخہ استعمال کرو ، دانت میں کیڑا لگ بھی چکا ہے تو ہمیشہ کیلئے ختم ہو جائے گا

دانتوں میں کیڑا لگ جانا پہلے کے زمانے میں بہت ہی لمبی عمر میں ہوا کرتا تھا لیکن اب تو یہ حال ہے کہ بچے بچے کے دانتوں میں کیڑا لگا ہوا ہے پہلے یہ سمجھا جاتا تھا کہ جو لوگ برش وغیرہ نہیں کرتے تو برش نہ کرنے کی وجہ سے ان کے دانتوں میں کیڑا لگ جاتا ہے لیکن اب جو لو گ دن میں دو دو دفعہ بھی برش کرتے ہیں تو ان کے دانتوں میں بھی کیڑا لگ جاتا ہے دانتوں کی اوپر والی لیئر کو انیمل کہتے ہیں انیمل آپ کےدانتوں کی حفاظت کرتی ہے انیمل سٹیل سے زیادہ مضبوط ہوتی ہے

اگر آپ سٹیل اور انیمل میں سوراخ کرنا چاہیں تو سٹیل میں آسانی سے سوراخ ہوجائے گا بنسبت انیمل کے یعنی انیمل اتنی زیادہ مضبوط ہوتی ہے لیکن پھر وہ کیا چیز ہے جو انیمل جیسی مضبوط چیز میں بھی کیویٹی یعنی دانتوں کو کیڑا لگ جاتا ہے انیمل تب کمزور ہونا شروع ہوجاتی ہے جب آپ کے تھوک میں الائیوا یعنی ایسڈ زیا دہ بڑھنا شروع ہوجاتا ہے یعنی پھر انیمل میں دوسرے منرلز اور کیلشیم نکلنے لگتے ہیں اور پھر انیمل کمزور ہونے لگتی ہے یعنی تھوک میں زیادہ تیزابیت کی موجودگی میں انیملز میں کیلشیم اور دوسرے منرلز خارج ہونے لگتے ہیں اور یہی وہ وقت ہوتا ہے جب انیمل میں کیویٹی بڑھنے کا آغاز ہونا شروع ہوجاتا ہے اور آپ کے منہ کا پی ایچ لیول تقریبا سات اشاریہ پانچ کے قریب ہوتا ہے جو کہ بالکل ایسیڈک یعنی تیزابی نہیں ہوتا لیکن جب آپ کے منہ کا لیول چار یا پھر پانچ کے قریب ہوجاتا ہے جو کہ بہت زیادہ تیزابی ہوجاتا ہے اس وقت آپ کا انیمل ڈیمیج ہونے لگتا ہے اور انیمل میں سے منرلز نکلنے لگتے ہیں اور اسی وقت آپ کے دانتوں کو کیڑا لگنے لگتا ہے لیکن یہاں پر سوال یہ ہوتا ہے کہ آپ کے منہ کا پی ایچ لیول اتنا زیادہ کیوں بڑھتا جاتا ہے

اور پھر کیوں آپ کے منہ میں اتنازیادہ ایسڈ یعنی تیزابیت پیدا ہوجاتی ہے آپ کے منہ میں اتنا زیادہ ایسڈ ایک خاص قسم کے بیکٹیریا کی وجہ سے ہوتا ہے اور یہ بیکٹیریا زیادہ چینی استعمال کرنے سے آپ کے منہ میں بڑھتے جاتے ہیں جتنی زیادہ آپ میٹھی چیزوں کا استعمال کریں گے اتنے ہی زیادہ یہ بیکٹیریا آپ کے منہ میں بڑھنے لگیں گے تو پھر اتنے ہی زیادہ آپ کے منہ میں کیڑا زیادہ ہوتا جائے گا بعض دفعہ ہمیں پتہ بھی نہیں ہوتا بہت ہی زیادہ ہم تیزابی چیزیں استعمال کرنے لگ جاتے ہیں جیسا کہ اگر سوفٹ ڈرنک کی مثال دوں تو سوفٹ درنک کا جو پی ایچ لیول ہے وہ ہے 3 جو کہ بہت ہی زیادہ تیزابی ہوتا ہے اسی طرح ہم چائے اور کافی کا بہت ہی زیادہ استعمال کرتے ہیں چائے اور کافی زیادہ پینے سے منہ میں تیزابیت لیول زیادہ بڑھ جاتا ہے اگر آپ بھی چاہتے ہیں کہ آپ کے دانتوں میں زیادہ تیزابیت نہ بڑھے تو کم سے کم میٹھا استعمال کریں اور سوفٹ ڈرنکس بالکل چھوڑ دیجئے اور کاص طور پر بچوں کی گولیاں اور ٹافیز وغیرہ بھی استعمال نہ کروائی جائے یا اگر کر بھی لیں تو اس کے فورا بعد بچے کو برش کروایا جائے۔اللہ ہم سب کا حامی و ناصر ہو۔آمین

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *