نظر کی کمزوری سے ہمیشہ کے لیے چھٹکارا

دوستو! نظر کا کمزور ہونا بڑوں اور چھوٹوں میں آج کل بہت ہی عام ہو چکا ہے۔ اس لیے آج میں آپ کو کچھ آسان اور گھریلو نسخوں کے بارے میں بتا رہے ہیں جن کو استعمال کر کے آپ نظر کی کمزور ی سے چھٹکا را حاصل کر پائیں گے اور آئی گلاسز سے بھی محفوظ رہ پائیں گے۔ نمبر ون۔ بادام۔ بادام آپ کی نظر کو تیز کرنے اور بڑھانے کے لیے اومیگا تھری کا بہترین ذریعہ ہے اور اس میں موجود اجزاء آپ کی نظر کو بہتر بناتے ہیں۔

بادام کا استعمال نہ صرف آپ کی یادداشت کو بڑھا تا ہے بلکہ آپ کی نظر کو بھی ٹھیک کرتا ہے۔ بس اس کے لیے آپ سونے سے پہلے دس سے بارہ بادام پانی میں بھگو لیں اور رکھ دیں اور صبح انہیں نکال کر ان کے چھلکوں کو اتار کر انہیں گرینڈ کر لیجئے ۔ اس کے بعد انہیں ایک کپ دودھ کے اندر مکس کر کے آپ اس کا استعمال کریں۔ اور اگر آپ اس کا لگا تار استعمال لگا تار تقریباً دو ماہ تک کریں تو دو ماہ کے اندر ہی آپ کو اپنی نظر میں کمال کے نتائج دیکھنے کو ملیں گے۔

نمبر دو۔ ایلو یرا۔ ایلو یرا بہت ہی مفید اور ہر بل پلانٹ میں سے ایک ہے ۔ ایلو یرا کا استعمال قدرتی میڈیسنز میں کیا جاتا ہے۔ اور اس کا استعمال بیوٹی پراڈکٹس میں بھی پرانے وقتوں سے کیا جا رہا ہے۔ ایلو یرا آپ کی آئی سائیٹ کو بہتر کرنے میں بہت زیادہ فائدہ مند ہوتا ہے کیونکہ یہ اینٹی آکسیڈینٹس اور وٹامنز کا بہت اچھا ذریعہ ہے ۔ جو کہ وائٹ بلڈ سیلز کی پراڈکشن میں اضافہ کر نے کے ساتھ ساتھ ٹیشوز و میں بھی بہت مفید ثابت ہوتے ہیں۔ اس کے علاوہ آپ کی آ نکھوں کے اردگر ڈیلیکیٹ برین کو حفاظت دیتا ہے۔

جو کہ آپ کی آ نکھوں کو کور کرتا ہے۔ اس کے علاوہ آپ کے شوگر لیول کو بھی بیلنس میں رکھنے میں فائدہ مند ہوتا ہے۔ زیادہ تر آ نکھوں کی کمزوری شوگر کی وجہ سے بھی جنم لیتی ہے۔ ایلو یرا کو آپ مختلف طریقوں سے استعمال کر سکتے ہیں ۔ اس کے لیے آپ تازے ایلو یرا کا استعمال کریں ۔ آپ اک ایلو یرا کا پتہ لیں اور اس کے اندر سے جیل نکا ل لیں اور اس جیل کو ایک ہفتے تک آپ نے فریج کے اندر رکھنا ہے۔ اس کو استعمال کر نے کے لیے آپ کو ضرورت ہوگی ایک چمچ ہنی یعنی شہد کی اور آدھے لیموں کے رس کی اور ایک چمچ تازے ایلو یرا جیل کی۔ اور ایک گلاس پانی کی۔ سب سے پہلے ایک گلاس پانی کے اندر ایک چمچ ایلو یرا جیل ڈال لیں ۔ پھر اس میں ایک چمچ شہد ڈال کر آدھے لیموں کا رس نچوڑ کر انہیں اچھی طرح سے مکس کر لیں ۔ اس کے بعد اس ڈرنک کو آپ صبح ناشتے کے بعد استعمال کریں اور اس کو آپ ایک ماہ تک لگا تار استعمال کریں۔ اس کے مسلسل استعمال سے آ پ ایک ماہ کے اندر ہی اپنی نظر میں کمال کا رزلٹ دیکھیں گے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *