بھیگے ہوئے کالے چنے کا پانی پینے کے ڈھیروں فوائد جاننے کے بعد آپ بھی آج سے ہی اس کا استعمال شروع کردے گے
کالے چنے پروٹین، فائبر، کیلشیم اور آئرن سے بھرپور ہوتے ہیں۔ جوکہ ذائقہ میں بھی بہترین اور جسمانی قوت و توانائی کا سب سے زیادہ کارآمد ذریعہ ہیں۔کالے چنے کی خوبیاں تو بے شمار ہیں لیکن چند اہم خوبیاں ہیں مگر کیا آپ جانتے ہیں
کہ اگر ان کا بھیگا ہوا پانی ہی پی لیا جائے تو ہمارے جسم میں کیا خاص تبدیلی آتی ہے؟
1. وہ لوگ جنھیں پیلیا ہوجاتا ہے اگر وہ اس کو روزانہ نہارمنہ استعمال کریں تو پیلیا جلد ہی کنٹرول میں آجاتا ہے۔
2. جسمانی طاقت اور توانائی کے لیئے یہ سب سے کارآمد طریقہ ہے۔
3. ہڈیوں کی مضبوطی کے لیئے کالے چنے اور اس کا پانی نہایت ہی مفید ہے۔
4. شوگر کنٹرول میں نہیں آتی ہے تو روزانہ اس کو نہارمنہ استعمال کریں جلد ہی افاقہ آپ کو خود نظر آئے گا۔
Leave a Reply