صحت کے کچھ ایسے فوائد:الائچی کھا کر گرم پانی پینے سے جسم میں کیا تبدیلی آتی ہے
اسلام آباد (گلوب نیوز) الائچی کھا کر گرم پانی پینے سے جسم میں کیا ہوتا ہےالائچی کھا کر گرم پانی پینے سے جسم میں کیا ہوتا ہے سبز الائچی بھارتی سمیت ایشائی ممالک میں گھروں میں استعمال ہونے والا ایک عام مصالحہ ہے جو نہ صرف قدرتی طور تازگی بخشتا ہے بلکہ اس کے بے شمار فوائد بھی ہیں جن میں سے چند ایک فوائد بیان کئے جا رہے ہیں۔ نظام انہضام میں بہتری:
سبز الائچی قدرتی طور پر ایک منٹ کا درجہ رکھنے کے ساتھ ساتھ نظام انہضام کو بہتر بناتی ہے۔ الائچی کا استعمال آنتوں کی سوزش میں انتہائی مفیدے جبکہ سینے کی جلن، متلی کی صورت میں بھی یہ آکسیر کا درجہ رکھتی ہے۔ الائچی قدرتی طور پر تیزابیت سے لڑنے کی صلاحیت رکھتی ہے۔ ان خصوصیات کے علاوہ سبز الائچی صدیوں سے نظام انہضام کی بہتری کیلئے پیدا ہونیوالی روایتی ادویات میں استعمال کی جا رہی ہے۔ نظام انہضام میں خرابی کی صورت میں دو سے تین سبز الائچی کے دانے‘ ادراک کا چھوٹا سا ٹکرا اور دھنیا اچھی طرح پیس کر گرم پانی کیساتھ استعمال کیا جائے۔بد ہضمی کی صورت میں الائچی کے چند دانے سبز چائے میں شامل کر کے استعمال کرنے سے بدہضمی دور ہوتی ہے۔سانس میں بدبو: سانس اور منہ کی بد بو ختم کرنے کیلئے تمام ادویات استعمال کر کے مایوس ہونے والوں کیلئے خوشخبری ہے کہ سبز الائچی اور جراثیم کش مسالہ استعمالالائچی کھا کر گرم پانی پینے سے کیا ہوتا ہے؟الائچی کے بعد گرم پانی پینے سے انسانی صحت پر بہت اچھا اثر پڑتا ہے کچھ لوگ اس بارے میں جانتے ہیں لیکن بہت زیادہ یہ بات نہیں جانتے بلکہ بہت سے لوگوں نے تو آج پہلی بار سنا ہوگا۔ اس کا سب سے پہلا فوائد یہ ہے کہ اگر آپ بعد میں گرم پانی پیتے ہیں تو آپ کے سر ک بال نہیں گرنا بند ہوجائے گے اور اس کے علاوہ سر کی خوشکی بھی ختم ہوجائے گی اگر رات کے وقت استعمال کیا جائے تو اور بھی بہت سے فائدے ہیں جیسا کہ کبض کا خاتمہ ہوگا خون ٹھیک طریقے سے گردش کرے گا سر درد کا علاج ہوگا۔
اور بھی جو لوگ خد کو مردانہ طور پر کمزور سمجھتے ہیں ان کے لیے بھی بہت اچھا رہے گا اس سے انسان کی گرمی بھی دور ہوجائے گی۔ اگر آپ صحت مند رہنا چاہتے ہیں تو یہ ٹوٹکہ ضرور استعمال کریں اس سے جو مرد خضرات یہ کہتے ہیں کہ ان کی منی پتلی ہوگئی ہے تو یہ ٹوٹکہ رات کو استعمال کریں منی گاڑی ہوجائے گی اور اگر کسی کو معدے کا مسلہ ہے یا اگر آپ باہر کسی ہوٹل سے کھانا کھاتے ہیں تو بعد میں الایچی کے ساتھ گرم پانی ضرور پیئے ۔کرنے سے نہ صرف سانسوں کی بد بو نہ صرف ختم ہو جائے گی بلکہ سانسیں خوشگوار ہو جائیں گی۔ اس کے استعمال کا طریقہ کار نہایت آسان ہے کہ کھانے کے بعد چند دانے سبز الائچی کے چبا لئے جائیں یا صبح چائے میں الائچی ڈال کر استعمال کی جائے۔ تیزابیت: تیزابیت سے چھٹکارا کیلئے بھی سبز الائچی نہایت مفید ہے۔ وزیراعظم پاکستان نے پوری دنیا کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ یہ مقابلہ پوری دنیا کے مسلمانوں کے مذہبی جذبات کو ٹھیس پہنچانے کا سبب بن رہا ہے
Leave a Reply