عورت کے سینے میں ایک دل نہیں هوتا

امریکہ میں ایک یونیورسٹی کا انگریز پروفیسر اسلام کے لیے دل میں بہت نفرت رکھتا تھا.اس نے ایک دن مسلمان طلبہ سے سوال کیا کہ!تمہارا خدا قرآن کے 33:4 میں کہتا ہے کہ آدمی کے سینے میں ایک دل هوتا هے عورت کا کیوں نهیں کہا ..کیا عورت کے سینے میں ایک دل نہیں هوتا??ایک مسلمان طالب علم نے جواب دیا!!قرآن بالکل ٹھیک کہتا ہے کیونکہ عورت کے سینے میں تب دو دل دھڑکتے ہیں جب اس کے پیٹ میں اس کا بچہ هوتا هے.

انگریز پروفیسر یہ جواب سن کر ششدر ره گیا اور اس کے بعد کوئی سوال نہیں کیا.. اور الحمدللہ قرآن پاک میں سچ کےسوا کچھ نہیں پیارے بہن بهائیوں میں یہ نہیں کہتا کہ امریکہ یا کہیں اور دوسرے غیر مسلم ممالک میں تعلیم حاصل کرنے نہ جاؤ بس اتنا کہوں گا قرآن ۔سنت اور احادیث کوئی مضبوطی سے تهامے رکهوں گے کوئی بهی آپ کو گمراه نہیں کر سکتا۔اللہ پاک ہماری نوجوان نسل کو قرآن پاک کو سمجھنے اور اس پر عمل کرنے کی توفیق عطا فرماۓ.آمین ثمہ آمین۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *