دل کے مریض صرف دوہفتے یہ پھل استعمال کریں بیماری ختم
لاہور(گلوب نیوز) دل کے مریضوں کو اب آپ کو مہنگی اور کڑوی ادویات نہیں کھانی پڑیں گی کیونکہ ماہرین نے ایک خوش ذائقہ پھل کو اس کا علاج قرار دیا ہے ۔ ماہرین نے کہاہے کہ انار ایک ایسا پھل ہے جو نہ صرف خون کی شریانیں صاف کرتا ہے بلکہ چربی بھی پگھلاتا ہے۔
ماہرین کی جانب سے دعویٰ ایک تحقیق کے بعد کیا۔ ماہرین نے چوہوں پر ایک تحقیق کی جس سے یہ بات سامنے آئی کہ انار کے استعمال سے انسانی دل کے پٹھے مضبوط ہوتے ہیںاوردوہفتے بعد اس کے اثرات سامنے آناشروع ہوجاتے ہیں اورانسان کواپنے جسم میںموثرتبدیلی محسوس ہوتی ہے جس کے بعد بدستوردل کامرض ختم ہوناشروع ہوجاتاہے ۔ ماہرین کا کہنا ہے کہ دل کے کمزور ہونے اور دیگر امراض کی وجہ وٹامن سی کی کمی ہے تاہم انار دل کے انفیکشن اور سوجن سے نجات دینے کے علاوہ وائرل انفیکشن کو ختم کر کے دل کو مضبوط کرتا ہے۔
Leave a Reply