دودھ میں شہد ڈال کر پینا تو فائدے مند ہے لیکن اسکا فائدہ کیا ہوتا ہے ؟یہ اب تک کسی کو معلوم نہ ہوگا
گلوب نیوز! دودھ اور شہد کی افادیت سے تو سب واقف ہونگے لیکن شاید کسی کو یہ نہیں معلوم ہوگا کہ دودھ میں شہد ملا کر پینے سے کیاہوتا ہے اور اس کے کیا فوائد ہے ۔
ماہرین کا کہنا ہے کہ دودی میں ایمیسنو ایسڈ پائے جاتے ہیں جو سیر وٹین اور میلا ٹونین بناتے ہیں جو کہ دماغ کیلئے بہت مفید ہوتا ہے ۔ شہد میں بوہائیڈریٹسپائے جاتے ہیں جو کہ ایسے ہارمونز کے اخراج کو روکتا ہے جس کی وجہ سے انسولین بنتی اور مقدار کم یا زیادہ ہوتی ہے۔ان دونوں اجزاء کو ملا کر استعمال کیا جائے تو بہت فائدہ ہوتا ہے۔سبز چائے میں بھی شہد کا استعمال بہت مفید ہے ۔سبز چائے میں موجود انٹی اکسیڈینٹس ہوتے ہیں جو کہ صحت کیلئے بہت مفید اور فائدے مند ہوتے ہیں۔ اس پوسٹ کو زیادہ سے زیادہ شیئر کریں تا کہ دوسرے لوگ بھی اس سے فائدہ اُٹھا سکیں
Leave a Reply