خبردار! اگر یہ 6 علامات آپ کے جسم میں کبھی بھی محسوس ہوں تو فوراََ ڈاکٹر سے رابطہ کریں
اگر ہم کسی خطرناک بیماری کی طرف بڑھ رہے ہوں تو ہمارا جسم وقت سے پہلے ہی کچھ علامات دکھانے لگتا ہے۔ماہر کارڈیالوجسٹ ڈاکٹر جان ارون کا کہنا ہے کہ اگرہم ان علامات کو سنجیدگی سے لے لیں تو کسی بڑے حادثے سے بچاجاسکتا ہے اوراگر اسے نظر انداز کردیا جائے توجان کو شدید خطرات بھی لاحق ہو
سکتے ہیں۔ آئیے آپ کو6ایسی علامات بتاتے ہیں جو اگر آپ کے جسم میں کبھی بھی ظاہر ہوں تو یہ دل کی خرابی کا پیش خیمہ ہوسکتی ہیں اور آپ کوفوری طور پر ڈاکٹر سے رابطہ کرنا چاہیے۔ 1۔گردن اور کندھوں میں درد یا بے چینی جن لوگوں کو ہارٹ اٹیک ہوتا ہے ان کا کہنا ہے کہ ایسا لگتاہے کہ ان کے سینے پر کوئی ہاتھی بیٹھ گیا ہے۔
Leave a Reply