نبی کریم ﷺ کا مرغوب پھل جو کینسرسمیت کئی بیماریوں کا علاج اور طاقت کا بھر پور خزانہ ہے

گلوب نیوز! کھجور کا استعمال صحت کے لئے بے حد مفید ہے ،آنحضورﷺ نے بھی کھجور استعما ل کرنے کی تلقین فرمائی ہے ،طبی ماہرین کے مطابق کھجور کا استعمال کینسر سمیت کئی خطرناک بیماریوں سے بچاتا ہے، کھجور نزلہ و زکام اور گلے کی خرابی کیلئے فائدہ مند ہیں،تحقیق کے مطابق کھجور انسانی جسم کے بلڈ پریشر کو کنٹرول کرنے میں مدد دیتی ہے، جبکہ نظر کو بھی تیز کرتی ہے

جبکہ کھجور جسم میں قوت مدافعت کو بڑھانے میں بھی مددگار

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *