ایک ہی دن میں سونا کی قیمت میں حیرت انگیز کمی ،سونار کی دوکانوں میں بے انتہا رش

گلوب نیوز! مقامی صرافہ مارکیٹوں میں سونا2500روپے فی تولہ سستا ہوکر ایک لاکھ12ہزار100وپے کی سطح پر آگیا۔آل سندھ صراف اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق گزشتہ روز عالمی مارکیٹ میں گزشتہ روز منگل کوسونے کی فی اونس قیمت میں 80ڈالرکی نمایاں کمی ریکارڈ کی گئی اورفی اونس سونے کی قیمت 1877ڈالر ہوگئی جس کے زیر اثر مقامی

سطح پر سونے کی قیمت2500 روپے کی کمی سے1لاکھ12ہزار100روپے ہوگئی جب کہ دس گرام سونے کی قیمت 2143روپے کی کمی سے96ہزار108روپے ہوگئی۔ چاندی کی فی تولہ قیمت بھی70روپے کی کمی سے1180روپے

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *