ہر قسم کی بیماریوں سے بچنے کیلئے لہسن اور شہد سے علاج حیرت انگیز نسخہ
گلوب نیوز! اگرآپ اپنے مدافعتی نظام کو مضبوط بنانا چاہتے ہیں تو لہسن اور شہد کے نسخے پر عمل کریں کہ اس طرح آپ کئی طرح کی بیماریوں سے نجات پالیں گے۔آپ کو یہ علم تو ہوگا کہ لہسن اور شہد ایسی غذائیں ہیں جو ہمارے جسم کے لئے انتہائی مفید ہیں۔آئیے آپ کو ان دونوں غذاوں سے بہترین نسخہ بنانے کی ترکیب بتاتے ہیں۔
اجزاءآدھ کلو شہد آٹھ سے دس لہسن کی توڑیاں پسی ہوئی بنانے کا طریقہ پسی ہوئی لہسن کو کسی جار میں ڈالیں اوراس کے اوپر شہد انڈیل دیں۔اس جار کو کسی ایسی کھڑکی میں رکھ دیں جہاں دھوپ آتی ہو۔اس جار کو ایک ماہ تک پڑا رہنے دیں اور پھر اس کا ایک چمچ روزانہ کھائیں۔آپ کا مدافعتی نظام بہت طاقتور ہونا شروع ہوجائے
Leave a Reply