جس نے کھایا

دوستو کیسے ہو آپ امید کرتی ہوں آپ سب خیریت سے ہوں گے۔ تو دوستو کون کون بڑھاپے میں بھی اپنے بالوں کو کالا رکھنا چاہتا ہے آج میں جو نسخہ آپ کو بتائوں گی وہ آپ کے سفید بالوں کو مستقل طور پر کالا بنائے گی اور ساتھ ہی ساتھ بالوں میں چمک اور نئی جان ڈالے گی آج کے نسخے میں آپ کی کسی آئل کے بارے میں نہیں بتائوں گی بلکہ ایک ایسی چیز کے بارے

میں آپ کو بتائوں گی جس سے صرف ایک چمچ کھانے سے ہی آپ کے بال کالے ہونا شروع ہو جائیں گے اور یہ کھانے میں بہت لزیز ہے۔یہ نسخہ مہنگے مہنگے بزاری کلرز کو بھی مار دے گا۔ اس کو کھانے سے نہ صرف آپ کے بال کالے ہوں گے بلکہ آپ کی صحت بھی اچھی رہے گی اور اس سے آپ کے بال وقتی طورکے لیے نہیں بلکہ ہمیشہ کے لیے کالے ہو جائیں گے۔مزید جاننے کے لیے آخر تک ظرور پڑھیں شکریہ تو دوستو سب سے پہلے آپ نے ہرڑ کا مربہ لینا ہے چاہے چھوٹی ہرڑ کا مربہ ہو یا بڑی ہرڑ کا جو بھی آپ کو ملے آپ وہ لے سکتے ہیں ہربل سٹور سے یہ آسانی سے مل جاتا ہے۔ ہرڑ کا مربہ آپ کے بالوں کو قدرتی طور پر کالا کرنے میں بہت مدد کرتا ہے اور بالوں میں نئی جان ڈالتا ہے۔ تو دوستو اب جو دوسری چیز آپ نے لینی ہے وہ ہے آملہ کا مربہ یہ بھی آپ کو آسانی سے ہربل سٹور سے مل جائے گا آملہ آپ کے بالوں کے لیے بہت فائدہ مند ہے اس سے آپ کے بال نہ صرف کالے ہوتے۔

ہیں بلکہ یہ بالوں کو لمبا گنا اور مضبوط بھی بناتا ہے اب آپ نے کرنا کیا ہے صبح شام ایک دانہ آملہ کے مربے کا لینا ہے اور ایک دانہ ہرڑ کے مربے کا اور ان کو کھا جانا ہے کھانے میں یہ بہت لزیز ہوتے ہیں اس لیے آرام سے چبا چبا کر مزے لے لے کر کھائے گا۔ اس کو کھانے کے بعد آدھے گھنٹے تک آپ نے ناشتہ کرناہے روزانہ آپ اسے کھائیں گے کیونکہ جتنی مقدار میں نے آپ کو بتائی ہے اس کا کوئی سائیڈ ایفیکٹ نہیں ہے لیکن شگر اور بلڈ پریشر کے مریض اسے استعمال نہیں کریں گے کچھ ہی دن کے استعمال سے آپ کے بال جڑ سے کالے ہونا شروع ہو جائیں گے اور بالوں میں نئی جان اور چمک بھی پیدا ہوگی تو دوستو آپ اس نسخے کو ضرور استعمال کریں یہ نسخہ پسند آیا ہو تو لازمی اپنے دوستو رشتے داروں کے ساتھ شئیر کریں جزاک اللہ

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *