لہسن کے ساتھ یہ قدرتی اجزاء 7 روز تک مسلسل استعمال کرکے دیکھیں

ہسن کے فوائد سے کبھی بھی کسی نے انکار نہیں کیا ہے اور صدیوں سے لوگ اس کا استعمال کرتے آئے ہیں۔اسی طرح شہد کی افادیت بھی مسملہ ہے اور اگر ان دنوں کو اجزاءکو ملاکر خالی پیٹ استعمال کیا جائے تو کئی فوائد حاصل کئے جاسکتے ہیں۔ماہرین صحت کا کہنا ہے کہ لہسن کے فوائد سے بھرپور استفادہ کرنے کے لئے ضروری ہے کہ آپ اسے ثابت استعمال کریں کیونکہ اس طریقے سے لہسن میں موجود ایلی سین کا زیادہ فائدہ اٹھایا جاسکتا ہے۔لہسن مسل کر کھانے سے پہلے 15منٹ تک پڑا رہنے دیں ۔

شہد اور لہسنلہسن کو پیس کر اس میں شہد ملاکر خالی پیٹ 7دن تک کھائیں ،اس طریقے سے آپ کے جسم میں توانائی آئے گی اور تمام کمزوری دور ہوجائے گی۔لہسن سے بناٹانکیہ ٹانک زکام اور نزلے کے لئے بہت مفید ہے لیکن اس کو بنانے کے دوران اپنے ہاتھوں کو آنکھوں سے ر رکھیں۔

جزائ آدھا پیلا پیاز کٹا ہوا پانچ لہسن کی توڑیاں پسی ہوئیںسرخ مرچیں دو عدد پیس لیںایک بڑا چمچ ادرک پسی ہوئیایک بڑا چمچ لیموں کارس سیب کا سرکہ۔

بنانے کا طریقہ ایک 500ملی لیٹر مٹی کے جار میں کٹی ہوئی پیاز ڈالیںاور پھر لہسن ڈال دیں۔اس کے بعد سرخ مرچیں ،ادرک اور لیموں کا رس ڈالیں۔اس کے بعد سیب کاسرکہ اتنا ڈالیں کہ جار میں دو سینٹی میٹر جگہ رہ جائے۔اس مشروب کو گلے کی خرابی،زکام اور فلو کے دوران پینے

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *