سہاگ رات پر دلہا کی ایسی حرکت کہ بیچاری دلہن کی جان لے لی

اسلام آباد(گلوب نیوز) معصوم زینب کی موت نے جہاں بہت سے سوالات کھڑے کئے جہاں بہت سے نئے مباحثے شروع کئے ۔ اس کے ساتھ مشہور لوگوں نے بھی اپنے ساتھ ہونے والے ایسے حادثات کے متعلق واقعات بھی لوگوں کو بتانے شروع کر دئے کہ کس طرح انہیں اسی نوعیت کا نشانہ بنایا گیا تھا ۔ایک ٹویٹر کے استعمال کنندہ ڈاکٹر ”فاطمہ شیریں“ نے واقعہ

اپنے فالوورز کو سنایاجو ایک دلہن کیساتھ پیش آیا تھا اور سہاگ رات کو ہی اس کی موت ہو گئی۔ دلہن کو ’اندرونی‘ چوٹیں آئی تھیں اور زیادہ خون نکل جانے کی وجہ سے اس کی موت ہو گئی پوسٹ مارٹم سے ایک انتہائی شرمناک بات کا پتا چل سوشل میڈیا پر فاطمہ شیریں نے تفصیلات بتاتے ہوئے لکھا ” میرے پاس ایک مریضہ لائی گئی جس کو تشخیص کے بعد پتا چلا کہ اسے اندرونی چوٹے لگی ہے ۔ ہم نے اس کے والد کو پوسٹ مارٹم کیلئے کسی طرح راضی کیا ۔ ان کی رضا مندی کے بعد جب ہم نے پوسٹ مارٹم کیا تو پتا چلا کہ اس کا شوہر یعنی دلہا ایک ذہنی مریض تھا جو شادی کی رات لوہے کے راڈ استعمال کرتا رہا۔“اس کے بعد ڈاکٹر نے اپنا تبصرہ کیا کہ ”وہ لڑکی اپنے ولیمہ کے روز موت کے منہ میں چلی گئی، اور ہم اپنے بچوں کو ایسے خطرات سے نمٹنے کی تعلیم نہیں دے سکتے؟ ہمارا معاشرہ مرنے کا حق دار ہے۔“فاطمہ نے یہ واقعہ سنایا تو ٹوئٹر صارفین کی جانب سے سوالات کا سلسلہ شروع ہو گیا۔ ایک صارف مہروز ایوب نے پوچھا ”اور پھر کیا ہوا؟ کیا پولیس کو شکایت درج کروائی گئی؟“فاطمہ نے جواب دیا ”ہاں! “ لیکن عدالتی کاروائی نہیں ہوئی۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *