نیند میں ڈرنے والوں کے لئے آقائے دوجہاں ﷺ کی عطا کردہ دعا
گلوب نیوز!نیند نہ آنا موجودہ دور کا بڑا مسئلہ بن چکا ہے ۔ نیند نہ آنے کی ایک بڑی وجہ ڈراونے خواب بھی بن جاتے ہیں ۔انسان کو اس با ت کا ڈر ہوتا ہے کہ کوئی جنّ اس پر حملہ کرنے کی کوشش کرتا ہے ۔ ایسی صورت میں انسان اُٹھ کر وضو کرے اور دو رکعت نفل پڑھ سکے تو یہ بہت بہتر عمل ہے ۔ اس سے خوف بھی ختم ہوتا اور روح بھی تازہ اور نڈر ہوجاتی ہے۔
انسان کو نیند میں گھبرانے کا مرض لگ جائے تو سرکار دوعالم حضور نبی کریم ﷺ نے کی عطا کردہ اس دعا کو پڑھنا شروع کردے تو انشا ءاللہ شیطانی وساوس سے پیدا ہونے والا نیند کا خلل دور ہوجائے گا ۔
أَعُوْذُ بِکَلِمَاتِ اللہ التَّامَّاتِ مِنْ غَضَبِہ وَعِقَابِہ، وَشَرِّ عِبَادِہ، وَمِنْ ھمَزَاتِ الشَّیَاطِیْنِ …
Leave a Reply