اللہ کریم کے ہر اسم مبارکہ کی صفات جمیلہ ہر مسلمان
اللہ کریم کے ہر اسم مبارکہ کی صفات جمیلہ ہر مسلمان کے لئے وجہ معرفت ہیں اور وہ بڑے ذوق سے اسمائے ربی کی تسبیح و وظیفہ کرکے دنیاوی اور روحانی مشکلات کو قطع کرتے ہیں۔اگر کوئی بندہ مشکلات کا شکار ہوجائے ،اسکی گھریلو اور کاروباری زندگی میں اتار چڑھاوآجائے تو ایسے بندے کو پورے انہماک اور خلوص کے ساتھ نماز عشاء کے بعد اوّل و آخر پڑھنے کے بعد تین سو تین بارہ یا مجیب یا وہاب پڑھے اور بعد از تسبیح اسطرح دعا کرے کہ یا مجیب الدعا میری مشکلات اور حاجات پورا فرما۔ انشا اللہ اسکی مراد پوری ہوگی
Leave a Reply