جگر معدہ مثانے کی گرمی کیلئے ایک بہترین نسخہ
نوجوانوں کا سب سے بڑا مسئلہ معدے مثانہ جگر کی گرمی کا ہےاس کے لیئے بہت سے نسخہ ہیں مگر ان کا رزلٹ سو فیصد نہیں ہے مگر معدے مثانہ جگر کی گرمی یہ جو سادہ سا نسخہ ہے اس کا رزلٹ الحمدللہ سو فیصد ہے اس نسخہ کی سب سے بڑی خوبی یہ ہے کہ بالکل آسانی سے بن جاتا ہے اور ہر جگہ دستیاب ہے گوند کتیرا، تخم بالنگو، بیہ دانہ،1 تولہ ان چیزوں کو لیں اور اس نسخہ کو استعمال کرنے کے لیے
اور دوسروں کے ساتھ بھی ضرور شیئر کریں کیوںکہ مثانے کی گرمی آج کل ہر کسی کو ہے اس وجہ سے شیئر بھی کریں
ہوالشافی گوند کتیرا، تخم بالنگو، بیہ دانہ،1 تولہ ترکیب تیاری: تینوں اشیاء کو سادہ پانی میں رات کو بھگو دیں طریقہ استعمال: صبح اچھی طرح مل کرچھان لیں فضلہ کو نکال کر پھینک دیں اور پانی کو پی لیں فوائد: معدے مثانہ جگر کی گرمی کے لئیے یہ بہت شاندار نسخہ ہے، جو کہ بلڈ پریشر اور کولیسٹرول کو بھی ٹھیک کرنے میں معاون ہے۔ آخر میں اتنا ضرور کہوں گا کہ کسی کو اچھی اور میٹھی بات بتانا بھی صدقہ ہے۔ تو اگر آپ سمجھتے ہیں اس نسخہ سے کسی کا بھلا ہو سکتا ہے اس کو شیئر ضرور کریں۔ اور اگر آپ سمجھتے ہیں ہم نے یہ جو نسخہ جات شیئر کرنے کا سلسلہ شروع کیا ہے اچھا ہے تو آپ ہماری ویب سائیٹ کو چندہ ضرور دیں تاکہ ہم اس سلسلہ کو جاری و ساری رکھ کیں شکریہ
Leave a Reply