ماں باپ سے بغاوت کی شادی کا انجام

وہ اپنے والدین کی اکلوتی بیٹی تھی ماں باپ نے بڑی ہی لاڈو پیار سے ان کی پرورش کی تھی جوان ہوئی تو عریبین کی رضامندی کے بغیر ہی کالج کی قسمت ڈرائیور سیکھو کیا نکاح کر لیاباپ کو جب پتا چلا تو بیٹے نے جواب دیا میرا نکاح ہوچکا ہے بہتر یہی ہے کہ آپ اپنے ہاتھوں سے مجھے رخصت کر دیں۔ ورنہ میں خود ان کے پاس چلے جاؤ گی باپ نے کہا کہ اگر آپ کا یہ آخری فیصلہ ہے۔

تو آپ نے گھر سے جو کچھ بھی لینا ہے لے لے لے اور خود ہی اپنے شوہر کی چلے جاؤ لیکن یہ یاد رکھنا کے اب آپ کا ہم سے اور ہم آپ کا آپ سے کوئی تعلق نہیں رہا آپ ہمارے لیے مر گئی ہے اور ہم آپ کے لیےوہ خوش خوشی سامان پیک کر کے اپنے شوہر کے پاس چلی گئی تقریبا آٹھ سال بعد اس کی ملاقات اس کی کسی قریبی عزیز ہیں ہوئی اور اسے اپنے گھر لے آیا۔ خیر خیریت دریافت کرنے لگا تو اسے دوران اس لڑکی نے زوروں کا رونا شروع کر دیا۔ وہ سمجھا کہ شاہد وہ اس کے گھر کے حالات سے نہیں ہونگے اور اس کے والدین کی نافرمانی اور جدائی کا پچھتاوا سے لائے جا رہا ہوگا تمام گھر والے اسے دلاسا ۔ دینے لگے اور رونے کی وجہ دریافت کرنے لگے بہت اصرار کے بعد اس نے مجبورا ذہنی کی وجہ بتائیں وہ کچھ یوں بولی میں نے اپنے والدین کی نافرمانی کی اور ان سے تمام تعلقات ختم ہوگئی اس کا پچھتاوا تو مجھے ساری زندگی رہے گا مالی لہٰذ سے بھی مجھے کوئی پریشانی نہیں اللہ تعالی کی دی سے سب کچھ ہیں ۔لیکن میرے لیے سب سے زیادہ تکلیف دی بات ہے وہ کچھ اور ہے میرے صرف ایک ہی بیٹی ہے میرے شوہر جب بھی نماز پڑھنے کے بعد دعا مانگتے ہیں تو میں نے چپکے سے اس کی دعا کی بار سونی ہے وہ روتی ہوئے اور گڑگڑاتے ہوئے اللہ پاک سے صرف یہی دعا مانگتے رہتے ہیں۔

کہ اے اللہ میری بیٹی ماں پے نہ جائے اے اللہ میری بیٹی آپنی ماں پے نہ جائے۔اے میرے رب میرے بیٹی کو اتنی طاقت نہ دے کہ وہ اپنی ماں کی طرح گھر سے بھاگ کر شادی کریں اے اللہ پاک اپنی ماں کی طرح اپنے والدین کی عزت کو کبھی رسوا نہ کرےیہ تو وقت تمام لڑکوں اور لڑکیوں کے لئے ایک پیغام ایک نصیحت اور ایک اعلان ہے آخر میں میں اتنا ہی کہوں گا کہ اپنے والدین کی رضامندی پر راضی رہنا سیکھو ورنہ اس دنیا میں ایسے لوگ موجود ہے جن کو دیکھ کر آپ عبرت حاصل کر سکتے ہیںبہت سے لوگ جو سہراب اپنے محبت کے لئے جس کو ہم اور آپ جیسے لوگ ہیں آج کے دور میں محبت نہیں عیاشی کہتے ہیں اور کچھ تو اس عیاشی والی محبت میں اتنے اندھے ہو جاتے ہیں آپ نے پیٹ کے اولاد تک کے نہیں ہوتے مگر ساتھ میں انہیں حاصل بھی کچھ نہیں ہوتا جب کہ اللہ پاک نے حرام و ناجائز تعلقات کے بارے میں قرآن مجید کی سورہ نور میں سختی سے منع فرمایا ہے تو پھر تمہاری حرام اور ناجائز محبت میں ساتھ کیسے دیں گےنا وصال صنم نہ خدا ہی ملا نہ ادھرکے رہے نہ ادھر کے رہےچل چل بس چھوٹی سے التماس ہے کہ اگر یہ پوسٹ اچھی لگے تو آگے ضرور شئیر کرنا ہو سکتا ہے کوئی گمراہی کے راستے پر جانے سے رک جائے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *