جس عورت میں یہ عادت ہوتی ہے اس کی زندگی میں دوسرا مرد ضرور ہوتا ہے
وہ عورت کہنے کی بھی قابل نہیں جو مرد سے پیسے اورجائداد کی خاطر محبت کرتی ہو، وولت تو پہاڑوں کے نیچے خزانوں میں ہے تو پھر ایسی عورت کو وہاں گھر بسانا چاہیے۔ محبت سب سے پہلے انسان کی اکڑا اور انا کے خول کو ختم کرتی ہے
اس کے بعد اس کی روح میں اترتی ہے او ر وہاں سے انسان کو مخلص اور محسن بنادیتی ہے۔ اور جب پھر انسان کی “میں” ختم ہوجاتی ہے۔ تب پھر وہ عشق حقیقی کےلیے چن لیا جاتا ہے۔ پھر چاہیے وہ مرد ہو یا عورت۔ محبتوں کو سنبھالنا ہر ایک کے بس کی بات نہیں ہوتی ۔ محبتیں انسان کو نفرتوں سے زیادہ تھکا دیتی ہیں۔ ڈر رہا ہوں کہ سر شام تیر ی آنکھوں میں نے جو وقت گزارا ہے کوئی دیکھ نہ لے۔ زندگی میں ہر غلطی کر لینا لیکن کسی اور کو محبت میں ہارے ہوئے مرد سے محبت نہیں کرتا ۔ اس میں صرف اذیت ملتی۔ بننا ہوتو مرد کی زندگی کی پہلی عورت بننا، دوسری عورت سے وہ کبھی محبت نہیں کرسک
ایک حقیقت ہے۔ جس مرد کو سچی محبت ہوگی ، وہ اس عورت کا ساتھ کبھی نہیں چھوڑے گا ، چھوڑے گا تو مرجائے گا، غلطی نہ ہونے کے باوجود سب ختم ہونے کے قریب ہونے کے باوجود اسے کھونے کے ڈر سے معافی مانگ لے گا، یہی سچی محبت کی علامت ہے۔ایسا مراد ہیرا ہے اور ایسی عورت خوش نصیب ہے۔ محبت ایسا جذبہ ہے جو واحد سے شروع ہو کر واحد پر ختم ہوتاہے۔ ممتاز مفتی کہتا ہے “میری دانستہ میں محبت کوئی شرط نہیں ہوتی”۔ محبت صرف کی جاتی ہے۔ چاہے دوسرا کرے نہ کرے۔ محبت ایک ہاتھ کی تالی ہوتی ہے۔ اس میں نہ شکوے کی گنجائش ہے نہ شکایت کی
نہ وفا کی شرط نہ بیوفائی کا گلہ۔ محبت کے نشے میں مرد اور عورت ایک دوسرے کے کردار کا صیحح جائز ہ نہیں لے سکتے ۔ محبت دوسری طرف سے کسی بھی قسم کے ردعمل کے بغیر چاہے جانے کا نام ہے میں نے پڑھا ہے۔ کہ محبت بھاگ دوڑ نہیں ہوتی ، سکون ہوتی ہے ، دریا نہیں ہوتی جھیل ہوتی ہے۔ آگ نہیں ہوتی اجالا ہوتی ہے۔ سچ بتاؤں کہ کیا ہوتی ہے؟ سچ تو یہ ہے کہ یہ بتانے کی چیز ہوتی ہی نہیں ، جیتنے کی چیز ہوتی ہے۔ سمجھنے کی چیز نہیں ہوتی جاننے کی چیز ہوتی ہے۔جوانی کے جو ش میں مرد کو عورت اچھی ہی لگتی ہے۔ اور عورت کو ہر مرد کی محبت سچی لگتی ہے۔
عورت کا بس دیکھ لینا بھی مرد کو ادا لگتی ہے۔ اور مرد کی ذرا سی ہمدردی عورت کو اعتراف محبت نظر آتی ہے۔ یہ عمر اس طرح کی بیوقوفیوں کی ہوتی ہے۔ اور دل کو خواب دیکھنا اچھا لگتا ہے ۔ محبت مرد کی زندگی کا محض ایک واقعہ ہے اور عورت کی زندگی کی پوری داستان ۔ محبت ایک ایسا جذبہ ہے جو انسان کو نفرت سے زیادہ تھکا دیتا ہے۔ کبھی آپ اس کو دل میں چھپاتے چھپاتے تھک کاجاتے ہیں اور کبھی محبوب کی بے پروائی کی نظر ہوتا ہے۔ میرے نزدیک محبت اصل جذبہ ہے چھپانے کا بے رحم دنیا کی نظر جب محبت آجائے تو سوائے خسارے کے کچھ ہاتھ نہیں آتا۔
Leave a Reply