سردیوں کا زبردست فارمولا! تبت کریم میں یہ چیز ملاؤ چہرہ اتنا گورا کہ ہرکوئی آپ کو دیکھتارہ جائےگا

آج میں آپ کو رنگ گورا کرنے کا ایک زبردست ازمودہ فارمولا بتائوں گی . سردیاں بھی آنے والی ہیں اس کے لیے بھی یہ بہترین ہے اوریہ جو موسم چل رہا ہے اس لیے بھی یہ فارمولا بہترین ہے میں آپ کو تبت کریم کا ایک ایسا طریقہ بتائوں گی جواس کریم کا رزلٹ بڑھا دے گا تبت کریم ایک ایسی کریم ہے جو سب جگہ سے مل جاتی ہے .اس کریم کولگانےکے بعد جلد خشک ہوجاتی ہے لیکن جو طریقہ میں بتانے جارہی ہوں

اس سے جلد خشک نہیں ہوگی اور تیزی سے رنگ گورا بھی کرے گی اس فارمولا کوتیار کرنے کے لیے آپ نے سب سے پہلے تبت کریم لینی ہے ایک چمچ بڑھ کر آپ تبت کریم کو کسی ڈبی میں ایڈ کریں گےیا پھر کسی برتن میں اب آپ نے اس میں جو چیز ایڈ کرنی ہے وہ ہے ایلو ویرا جیل کسی بھی برینڈ کا آپ استعمال کر سکتے ہیں لیکن یہ خیال رکھیں کہ جیل پتلہ نہ ہو ایلو ویرا جیل آپ کی جلد کو خشک بھی نہیں ہونے دے گا اورجلد کو گورا بنانے میں بھی مدد دے گا. ایلو ویرا جیل کا آدھا چمچ آپ اس میں شامل کریں گے اب آپ نے اس میں جو آخری چیز ڈالنی ہے وہ ہے سکن وائٹ کیپسول یہ آپ کو کسی بھی میڈیکل سٹور سے آسانی سے مل جائے گا آپ نے سکن وائٹ کیپسول اس فارمولے میں دو شامل کرنے ہیں

بساب اسے اچھے سے مکس کریں گے جب اچھی طرح مکس ہو جائے تو آپ اسےکسی بھی کنٹینر میں ڈال کرایک ہفتے تک رکھ سکتے ہیں.یہ کریم آپ نے دو ٹائم لگانی ہے. ایک ٹائم آپ نے رات کو لگانی ہے پورے فیس پراچھی طرح لگائیں رات کے ٹائم مساج نہیں کریں گے بس اس کو لگا کر سو جائیں گے صبح جب آپ اٹھیں گے تو کسی بھی فیس واش سے یا صابن سے چہرہ دھو لیں. اور ایک بار آپ اس کو دن میں کسی بھی ٹایم لگا لیں اور مساج کریں تاکہ یہ جلد میں جزب ہوجائے بس اسی طرح آپ نے اسے لگانا ہےپھردیکھیں آپ کاچہرہ کتنی تیزی سے گورا ہوتا ہے. آپ اسے ایک بار ٹرائی کریں آپ کےدوست احباب آپ سے اس گورے رنگت کا راز پوچھیں گے تو دوستو آج کا رنگ گورا کرنے کا فارمولا اچھا لگے تولائک اور شئیر کریں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *