جو عورت تم سے پیار کرتی ہوگی وہ کبھی نہ بھی تم سے مل کے یہ دوسوال ضرور
مر دایک ایسا تاج محل ہے جس کے اندر بے شمار ممتاز دفن ہوتی ہیں ۔دولوگوں سے نہیں جیا جاسکتا ! ایک وہ عورت جو حیاہ دار نہ ہو ، اور ایک وہ مرد جو وفادار نہ ہو ۔دنیا میں اگر اپنی جگہ بنانی ہے تو سب سے خوبصورت جگہ کسی کی سوچ میں رہنا ، کسی کی دعاوں میں رہنا اور کسی کے دل میں رہنا ہے ۔
جب بے وفائی ثابت ہو جاۓ تو انتظار خود بخود ختم ہو جاتا ہے ۔عورت کو ایک لمحے کے لیے بھی محبت ۔ کا احساس ملے تو وہ اسی لمحے میں قید ہو جاتی ہے ۔عورت ملکیت نہیں محبت کے حصار میں جینا چاہتی ہے ۔
اگر محبت تمہاراسارا بوجھل پن ختم نہ کر دے تو وہ خود تمہاری زندگی کا ایک ناقابل اعتبار اضافی بوجھ ہے ۔لاحاصل کی تمنا ایسے ہے ! جیسے کوئی بچہ تتلی پکڑنے کی کوشش میں گھر سے بہت دور نکل جاتا ہے ، پھر نہ تتلی ہاتھ آتی ہے ، نہ واپسی کا راستہ !عورت کو اگر وقت ، محبت اور عزت دی جاۓ تو وہ جان دے سکتی ہے مگر کبھی بے وفائی یا دھوکا نہیں دے سکتی ۔
سچی محبت ہی تو مشکل وقت میں ساتھ دیتی ہے ، ہاتھ وہی مچھوڑتے ہیں جو نبھانے کے قابل نہیں ہوتے ۔ڈھیر ساری نامکمل خواہشوں کے ہوتے ہوۓ خوشی کے کچھ پل چرا لینے کا نام ،، زندگی ‘ ‘ ہے ۔جو عورت پچ پچ تم سے پیار کرتی ہو گی وہ کبھی نہ کبھی تم سے مل کے یہ دو سوال ضرور پوچھے گی ۔ کہ وہ تمہاری زندگی میں کیا اہمیت رکھتی در ہے ؟ اور کیا تم بھی اس سے اتنا ہی پیار کرتے ہو جتنا کہ وہ تم سے ؟
وہی عبادت کامل ہے جو بخوشی اور محبت سے ادا کی جاتی ہے ۔ ۔
Leave a Reply