مردوں میں جراثیم کی کمی کی وجہ سے بے اولادی مردہ جر اثیم
ہم بات کر یں گے جراثیم کی کمزوری کے بارے میں کہ اکثر جو لوگوں کے ہاں حمل نہیں ٹھہر رہا ہوتا اس کی جو وجہ ہوتی ہے وہ مرد حضرات کے اندر جراثیم کی کمزوری ہو تی ہے تو آج میں آپ کو بتاؤں گا کہ آپ کے اندر کیا کیا چیز یں ہوں تو آپ
بالکل نارمل ہیں آپ کو کسی بھی دوائی کی کوئی ضرورت نہیں ہے اور اگر کن چیزوں کی کمی ہوتو آپ نے دوائی کو استعمال کر نا ہے تو میری تمام لوگوں سے گزارش ہے کہ میری ان باتوں کو بہت ہی زیادہ غور سے سنیے گا تا کہ کسی بھی قسم کا مسئلہ نہ ہونے پائے آپ کو اس نسخے پر عمل کر تے ہوئے کیونکہ یہ جو ہیں یہ بہت اہم باتیں ہیں۔ ان باتوں سے بہت ہی زیادہ فائدہ ہونے والا ہے آپ کو۔ جب بھی بے اولادی کا سا منا ہو تا ہے تو عورت کو ہی قصور وار ٹھہر ایا جاتا ہے مگر بعض اوقات مردوں کے اندر بھی مسئلہ ہوتا ہے مردوں کے
اندر جو مین مسئلہ ہوتا ہے وہ یہ ہوتا ہے کہ ان کے اندر جو مردانہ جراثیم ہوتے ہیں وہ کمزور ہوتے ہیں اگر تو آپ کی شادی کو پانچ سال سے زیادہ کا عرصہ ہو چکا ہے اور آپ کے ہاں ابھی تک اولاد نہیں ہو رہی اور جو میل ہے اس کو اپنے جراثیم کی رپورٹ کر وانی ہے رپورٹ کروانے سے پہلے بیوی کے پاس جا نا ہے۔ اور اس کے بعد جو رپورٹ آئے گی رپورٹ کے اندر جو آپ کے کن جراثیم ہیں وہ ساٹھ فیصد جو جراثیم ہوں وہ ایکٹیو ہوں یعنی کہ موٹائل ہوں اور جو پس ہے وہ اگر زیرو سے ایک سے دو فیص
ہے کہ آپ کی جو رپورٹ ہے وہ ٹھیک ہے اس میں کسی بھی قسم کی پرابلم نہیں ہے۔ اگر جو آپ ے جراثیم ہیں وہ ساٹھ ملین سے کم ہیں تو یہ پریشانی والی بات ہے۔ اور جو ایکٹیو جراثیم ہیں وہ ساٹھ فیصد سے کم ہیں تو جو آپ کے اندر پس پائی جاتی ہے وہ تین چار فیصد سے بھی زیادہ ہے۔ تو اس کا مطلب ہے کہ آپ کو جراثیم کا مسئلہ ہے اور آپ کو علاج کر وانا ہے۔ اس کا بہت ہی آسان علاج ہوتا ہے اور ہم لوگوں نے بھی جراثیم کو تما شا بنوا یا ہوا ہے۔ جراثیم کی پیداوار کے لیے ہم کچھ خشک میوہ جات کا بھی استعمال کر سکتے ہیں ۔ کہنے کا
میرا مقصد صرف اتنا ہی ہے کہ خشک میو ہ جات کی مدد سے ہم بہت ہی جلدی ہم بہت ہی کم وقت میں جراثیموں کی پیداوار کر سکتے ہیں اور ایک صحت مند زندگی گزار سکتے ہیں اور اپنی کھوئی ہوئی مردانہ طاقت بھی واپس لا سکتے ہیں۔ اور اس کے ذریعے ہمیں اللہ پاک ہمیں اولاد نرینہ سے بھی نواز دے گا انشاء اللہ
Leave a Reply