پورا جسم گوراکرنے کا بہترین شربت
ایک زبردست سکن وائیٹنگ ڈرنک کے بارے میں بتائیں گے ۔ یہ ڈرنک آپ کے پورے جسم کا رنگ سفید کردےگا۔ وٹامن سے بھر پور یہ ڈرنک آپ کی سکن کی ڈارک نیس کو تیزی سے ختم کرے گا۔ اورآپ کے جسم کوبنائے گا ۔فیئر اینڈ کلین۔ آپ کو ڈرنک بنانے کا طریقہ بتاتے ہیں۔ اس کےلیے سب سےپہلے ایک صاف شیشے کی یا پلاسٹک کی پیالی لے لیں۔
اس میں سب سے پہلے ایک درمیانے سائز کا ٹماٹر لے لیں۔ فریش ٹماٹر لے کر اس کے چھوٹے چھوٹے ٹکڑے کاٹ کر پیالی میں ڈال دیں۔ ٹماٹر وٹامن سی کا بہترین ذریعہ ہے۔ اس کااستعمال کرنے سے رنگ اچھا ہونے کے علاوہ جسم میں نیا خ ون بھی بنتا ہے۔
اب آپ اس میں آدھی پیالی فریش پودینے کی ڈال دیں۔ پو دینے کی پتیاں لے لیں۔ فریش پودینہ ہو۔ اس کو دھو کر استعمال کریں ۔ پودینے میں بہت سی حیرت انگیز خصوصیات موجود ہوتی ہیں۔ یہ خ ون صاف کرکے فیس سے ایکنی پمپلز ختم کرے گا۔ چہرہ شاداب بنائے گا۔ اب آپ یہ کریں کہ آپ اس میں آدھا گلاس پانی کاڈال دیں۔ اور بلینڈر میں ڈال ان کو اچھی طرح سے بلینڈ رکرلیں۔
اب اس کا جوس گلاس میں نکال لیں۔ اب آپ اس میں شامل کریں ۔ ایک پورے لیموں کار س ڈال دیں۔ فریش رس آپ نے اس میں ڈالنا ہے۔ایک لیموں کو دوحصوں میں کاٹ لیں اور دونوں حصوں کا رس گلاس میں نچوڑ دیں۔ آپ لیموں کو اپنے سکن پر لگائیں ۔ چہرے پر یا کہیں پر بھی یا اس کا جوس پیئں۔ یہ دونوں صورتوں میں سانولی رنگت کوگوری بناتا ہے۔
یہ بہت ہی اچھا نیچرل اجزاء ہے۔ سکن وائیٹنگ کے لیے۔ اب آپ چمچ کی مددسے لیموں کو رس کو اس ڈرنک میں حل کریں۔ یہ دیکھیں کہ زبردست اسکن وائیٹنگ ڈرنک تیار ہے۔ اس کا طریقہ استعمال بناتے ہیں۔ اس امیزنگ ڈرنک کا طریقہ استعمال یہ ہے کہ آپ یہ ڈرنک د ن میں کسی بھی وقت پی لیں۔
اگر آپ نہارمنہ پی لیں تو کیا ہی بات ہے۔ آپ کو بہترین رزلٹ دے گا۔ یہ ڈرنک آپ روزانہ د و ماہ تک استعمال کریں۔ آپ کو زبردست رزلٹ ملے گا۔ اس ڈرنک مرد وخواتین ، لڑکے اور لڑکیاں سبھی استعمال کرسکتےہیں۔ اور چہرے سمیت اپنے پورے جسم کا رنگ گورا کرسکتے ہیں ۔
Leave a Reply