دماغ سے کمزور لوگ اس کا استعمال لازمی کریں

اگر آپ دماغ کی کمزوری سے پریشان ہیں تو فکر کر نے کی کوئی بات نہیں ہے آج میں آ پ کو بہت ہی آسان اور گھر یلو ٹوٹکہ بتاؤں گی جو لوگ کمپیوٹر جیسی یادداشت اور بجلی جیسی تیزی پا نا چاہتے ہیں تو ان باتوں کو ضرور سن لیجئے گا بعض دفعہ ایسا ہوتا ہے

کہ جب ہم کسی شخص سے ملتے ہیں تو ہم اس کا نام ہم بھول جا تے ہیں ہمارے منہ میں اس کا نام ہوتا ہے لیکن ہم بول نہیں پا تے اگر ایسی کمزوری آپ کے ساتھ ہے تو یہ باتیں آپ کے لیے ہیں دن بھر کا کام کرتے کرتے نہ صرف انسان تھک جا تا ہے بلکہ اس کے جسم کے مختلف حصے بھی جواب دے جا تے ہیں ۔ گھر یلو یا کاروباری ٹینشن یا مصروفیت بھری زندگی میں بس بس کام کام کی رٹ لگی ہوئی ہوتی ہے تو اس میں بھولنے کی عادت ہو جا تی ہے کوئی بڑی بات نہیں ہے ہم ان چیزوں کو مدِ نظر

رکھتے ہوئے ہم آپ کو دماغی کمزوری کا علاج بتا رہے ہیں دماغی کمزوری ہو نا کوئی بڑی بات نہیں ہے اس کے لیے ہمیں چاہیے ساتھ دانے منقع کے اس کے لیے آدھا پاؤ دودھ میں رات کو بھگو کر رکھ دیں گے صبح نہار منہ منقع کھانے کے بعد دودھ پی لینا ہے ایک ہفتہ مسلسل استعمال کر یں گے تو ایک ہفتے کے بعد جب ضرورت محسوس ہو یا پھر وقفے وقفے کے بعد استعمال جا ری رکھیں دماغی کمزوری نہیں ہو گی ریمیڈی نمبر دو ہے کہ آپ نے پھل مکھانے لینے ہیں۔ پچاس گرام چاروں مغز پچاس

گرام بادام کی گریاں پچاس گرام اور سات آپ نے گوند ککر۔ ان تمام چیزوں کو اچھی طرح فرائی کر لینا ہے اور اس کے ساتھ آپ نے بھنے ہوئے چنے لینے ہیں ان تمام اجزاء کو آپ نے پیس لینا ہے اور ایک سفوف تیار کر لیں گے آپ نے کر نا یہ ہے کہ آپ نے رات سونے سے پہلے ایک بڑا چمچہ دودھ کے ساتھ لینا ہے انشاء اللہ آپ کو شفاء ملے گیمغز اخروٹ کی ساخت کا جائزہ لیا جائے تو وہ ہوبہو انسانی دماغ سے مشابہہ دکھائی دیتی ہے۔طبی ماہرین مغز اخروٹ کو دماغی کمزوری دور کرنے کے لیے

بے حد مفید بتاتے ہیں۔اسی طرح وٹامن اے،ای ،زنک،کیلشیم،فولاد،تھایا مین،آکسیجن اور فولک ایسڈ وغیرہ کے ماغذغذائی اجزاء کا روز مرہ لازمی استعمال کرنا دماغ کے لیے بہترین ٹانک کا کام کرتا ہے۔ دماغی کمزوری سے بچنے اور یاد داشت بڑھانے کی چند مفید ِآسان اور گھریلو طبی تراکیب درج ذیل ہی جب متواتر ذہنی دباؤ میں رہنے کے سبب دماغی کمزوری کا سامنا ہو تو زرشک شیریں ایک چمچی( چائے کا چھوٹا چمچ ) عرق گلاب میں بگھو کر صبح نہار منہ زرشک شیریںکھا کر عرق

گلاب پی لیا جائے۔اگر نظر کی کمی کے باعث دماغی کمزوری لاحق ہو تو مغز بادیاں،مغز کشنیز،مغز بادام اور مصری ہم وزن ملا کر سفوف بنالیں۔رات کو سوتے وقت ایک چمچ گائے کے نیم گرم دودھ کے ساتھ کھا کر بغیرکچھ مزید کھائے پیئے سو جائیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *