دل کے پٹھوں کی کمزوری دماغی کمزوری جسم کی ہر کمزوری کا علاج

دل کے پٹھوں کی کمزوری دماغی کمزوری جسم کی ہر کمزوری کا علاج

ہم جو نسخہ آپ کو بتارہے ہیں یہ اعصا ب اور پٹھوں کو مضبوط کرنے میں بہت کمال کے فوائد رکھتا ہے۔ اس کا استعمال آپ کو بڑھاپے میں بھر پور جوانی کا احساس دلاتا ہے۔ بڑی عمر میں پہنچ کر ہڈیاں اورپٹھیاں مکمل طو ر صحت مند رہتے ہیں۔

دماغ ، حافظہ اور یاداشت کو تیز کرتا ہے۔ نظرکی کمزوری ااس کا استعمال کرنےسے دور ہوجاتی ہےجن لوگوں کو آئرن یا کیلشیم کی کمی کا سامناہے۔ اس کی وجہ سے عام جسمانی کمزوری سے دو چار ہیں۔ جسمانی محنت نہیں کرسکتے۔ ہروقت تھکے تھکے رہتے ہیں۔ ذرا سا کام کرنے سے بدن ٹوٹنے لگتا ہے۔

بلڈ پریشر بھی اکثر لو رہتا ہے ۔ٹانگوں یا کمر میں درد ہوتا ہے۔ چکر آتے ہیں۔ ٹانگوں یا پنڈ لیوں میں کمزوری اور تھکن کا احساس رہتاہے۔ تو ایسی علامات میں اس نسخے کا استعمال کرنا بے حد مفید ثابت ہوتا ہے۔

اس کے علاوہ یہ ضعف باہ کا بھی بہترین علا ج ہے۔ اس کے کچھ دنوں کے استعمال سے ہی مردانہ قوت اور طاقت میں بے پناہ اضافہ ہوجاتا ہے ۔ مثانے کی کمزوری کا بھی بہترین علاج ہے۔ اب اس کے اجزاء اور اس کے بنانے کے ترکیب اور اس کو استعمال کرنے کے بارے میں جان لیتے ہیں۔

اس نسخے کو تیار کرنے کے لیے آپ نے چار عدد سبز الائچی یعنی چھوٹی الائچی لینی ہے۔اس کے علاوہ سات عدد بادام کی گریاں اور ایک عدد چوہارا ۔ اب ان تینوں چیزوں کو رات کے وقت پانی میں بھگو کر رکھ دیں۔ صبح سویر ے بادام اور الائچی کے چھلکے دور کرکے ، چوہارے کی گھٹلی دور کرکے انہیں ایک گلا س دودھ کے ہمراہ بلینڈ ر میں اچھی طرح سے بلینڈ کرلیں۔ اور نہار منہ ہی اسے پی لیا کریں۔

آپ چاہیں تو اس میں حسب ذائقہ میٹھا بھی ڈال سکتے ہیں۔ ناشتہ آپ نے ایک گھنٹے کے بعدکرنا ہے۔ اعصابی کمزوری اور پٹھوں کی کمزوری ، مردانہ کمزوری اور عام جسمانی کمزور ی کا زبردست علاج ہے۔ لمبی عمر تک آپ کو مکمل طور پر فٹ اور جوان بنائے رکھنے میں انتہائی فائدہ مند چیز ہے

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *