انار کا پاوڈر کا 3 ماشہ اس طرح کھا لیں بار بار پیشاب آنا مثانہ کی کمزوری بواسیر منہ اور جسم کی ناگوار بدبو سے ہمیشہ کے…

امید کرتے ہیں کہ آپ سب لوگ لہ پاک کی رحمت سے بالکل خیریت سے ہوں گے درج ذیل پوسٹ انشا ؑ اللہ کام آئے گی یہ ایک مشورہ ہے اگر آپ کی طبیت زیادہ خراب ہےاور درج ذیل پوسٹ سے کام نہ ہو تو ڈاکٹر سے رجوع کریں اللہ آپ کو صحت دے اللہ تعالی کی نایاب تخلیق ہے..

اللہ تعالی نے پھلوں کی بے شمار اقسام پیدا کی گئی ہے انہیں شمار بھی ہوتا ہے انار کو جنتی پھل بھی کہا جاتا ہے اس کا ذکر قرآن مجید فرقان حمید میں بھی موجود ہے لاجواب ذائقہ پھل کے فوائد کے بارے میں تو آپ سب ہی جانتے ہیں یہ دل کے امراض خون کی کمی جگر اور معدے کی بیماریوں میں نہایت مفید ہے اس کے علاوہ اس کے استعمال سے رنگ سرخ و سفید ہوتی ہے اس کے چھلکے لوگ عموما ناکارہ سمجھ کر پھینک دیتے ہیں مگر کیا آپ جانتے ہیں کہ انار کے چھلکے بھی اتنے ہی فوائد سے مالا مال ہوتے ہیں جتنے کہ انار کے دانے اسی لیے آج کی اسپیشل ویڈیو میں میں آپ کو انار کے چھلکوں کی مدد سے تین بڑی بیماریوں کی یعنی بار بار پیشاب آنا

بواسیر اور جسم کی ناگوار بدبو دور کرنے کا کامیاب علاج بتاؤ گی مجھ سے لوگ ان امراض کے علاج کی بابت پوچھتے ہیں اسی لئے آج میں آپ کو انار کے چھلکوں کے 3 زبردست نسخے بتا رہی ہوں۔ یہ ہے تو بغیر پیسے کی دواء مگر اس کے فائدے بہت ہی زیادہ ہیں۔ اس سے پہلے آپ کو آج کے نسخے کے بارے میں بتاؤں آپ پلیز میرا چینل سبسکرائب بٹن کو دبادیں اور ان امیزنگ نسخوں کی تیاری میں جو اجزا استعمال ہوں گے ان میں شامل ہیں اپنے لئے انار کے خشک چھلکے اور اپنے لینا ہے تازہ پانی انار تقریبا ہر گھر میں ہی آتا ہے اس کے چھلکےضائع کرنے کی بجائے دھوپ میں سکھا کر اپنے پاس محفوظ کر لیں بالفرض اگر آپ کے پاس انار کے خشک چھلکے موجود نہ ہو تو

آپ کی حکیم کی دکان سے بھی خرید سکتے ہیں ان کی قیمت بھی زیادہ نہیں ہے صرف 10 یا 20 روپے کی مل جائیں گے ہمارا نسخہ نمبر1 ہے بار بار پیشاب آنے کی بیماری کو ختم کرنے کے لیے وہ لوگ جو بار بار پیشاب آنے کی بیماری سے پریشان ہیں ان کو چاہیے کہ انار کے خشک چھلکے گرائنڈ کرکے پاؤڈر بنا کر اپنے پاس رکھے یہ دیکھیں کا پاؤڈر بنا لیا ہے آپ اس پاؤڈر کو کسی صاف شیشے کی ڈبی میں محفوظ کرکے اپنے پاس رکھ سکتے ہی اس کا طریقہ استعمال یہ ہے کہ بار بار پیشاب آنے سے پریشان مرد اور خواتین لڑکے اور لڑکیاں انار کے خشک چھلکوں کا پاؤڈر تقریبا چار سے چھ ماشہ تک تازہ پانی کے ساتھ دن میں کسی بھی وقت کھائیں

اور یہ اپنے ایک ہفتے تک نسخہ استعمال کرنا ہے مثانے کی گرمی و کثرت پیشاب کی بیماری انشاء اللہ تعالی ہمیشہ کے لئے دور ہوجائے گی اور آپ کو بہت رزلٹ حاصل ہوگا اور نسخہ نمبر2 میں میں آپ کو بواسیر کی بیماری کا کامیاب علاج بتاؤ گی بواسیر کے مرض میں مبتلا مردوخواتین لڑکے اور لڑکیاں انار کے خشک چھلکوں کا پاؤڈر بنا کر اپنے پاس رکھیں یہ دیکھیں میں نے انار کے چھلکے گرائنڈ کرکے ان کا پاؤڈر بنالیا ہے بواسیر کے مرض سے پریشان مرد اور خواتین لڑکے اور لڑکیاں انار کے خشک چھلکوں کا پاؤڈر تقریبا پانچ ماشہ تازہ پانی کے ساتھ روزانہ دن میں کسی بھی وقت تین دن تک کھائیں انشا اللہ تعالیٰ بواسیر جیسے خطرناک مرض سے آپ کی جان ہمیشہ کے لئے چھوڑ جائے گی

اور اگر منہ سے پانی آتا ہوں یا اور جسم سے ناگوار بدبو آتی ہو تو ہماری یہ آخری نسخہ اس بیماری کو ختم کرنے کے لیے بہترین ہے منہ سے پانی آنے کے منہ میں بدبو کی وجہ سے پریشان لوگ انار کے خشک چھلکوں کو گرائنڈ کرکے اس کا پاؤڈر اپنے پاس محفوظ کر لیں انار کے خشک چھلکوں کا پاؤڈر آپ نے تقریبا تین ماشہ لینا ہے اور اس کو تازہ پانی کے ساتھ کھالیں دن میں کسی بھی وقت کم از کم سات سے آٹھ دن تک کھائیں نیز انار کے خشک چھلکے ابال کر غرارے اور کلیاں بھی کریں انشاء اللہ تعالی اس مرض سے آپ کی جان ہمیشہ کے لئے چھوڑ جائے گی دیکھا آپ نے انار کے چھلکوں میں کس قدر لاجواب فوائد پوشیدہ ہیں

بے شک اللہ تعالی نے کوئی بھی چیز بے کار نہیں بنائی بینک اگر آپ کو میری آج کی یہ ہمارے کاوش پسند آۓ ھو تو اس کو لائیک اپنے تمام فرینڈز جانے والے رشتے داروں کے ساتھ لازمی شیئر کیجئے گا ویڈیو تک کے لئے مجھے اجازت دیں اپنا بہت سارا خیال رکھئیے گا اللہ حافظ

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *