کیل ،مہاسے،چھائیوں اورکالی رنگت سے نجات کا وظیفہ،
ہمارے ایک عزیز ہے جو تبیلغی جماعت سے تعلق رکھتے ہیں ان کی ایک بڑی شاپ ہے اور ان کی بیوی بیوٹی پارلر چلاتی ہے وہ بھائی بھی مانتے ہیں کیونکہ جن کا تعلق دنیا اور دین کے ساتھ ہے وہ مانتے ہیں vکہ قیمتی کریموں اور فیشلز سے وقتی خوبصورتی حاصل ہوتی ہے لیکن اگر ہمیشہ کی خوبصورتی چاہتے ہیں چہرے پر نور لانا چاہتے ہیں اور داغ دھبے ختم کرنا چاہتے ہیں
توآپ ﷺ نے 1400 پہلےجو علاج بتایا تھا اس علاج کو دیکھنے کے لیے اس اردو کے نیچے ویڈیو میں دیکھیں اوآپ ﷺ نے 1400 پہلےجو علاج بتایا تھا تو ہم مسلمان ہونے کی حیثیت سے اس علاج سے کبھی انکار کر ہی نہیں سکتے کیونکہ آپ ﷺ نے جو بتلایا وہ سچ اور حق ہے اور اس کبھی بھی جھٹلایا نہیں جا سکتااگر اس وظیفہ اور عمل کو کریں گے تو کبھی بھ فیشلز وغیرہ کی ضرورت نہیں پڑے گی ۔ اگر یہ چاہتے ہیں تو اللہ کا یہ نام رات کو سونے سے پہلے صرف 10 بار پڑھ کر اپنے چہرے اور گردن پر ہاتھ پھیر کر سو جائے تو اس کا اثر بہت جلد نظر آئے گا اور رنگت قدرتی طور پر صاف ہوجائے گی اس سے پہلے آُ نے درود ابراہیمی کا ورد کرنا ہے کم سے کم 3 بار اس کے بعد اللہ کا نام المصور کا دس بار ورد کرنا ہے ۔اور اس کے ساتھ ساتھ اپنا ہاتھ اپنے چہرے اور گردن پھر پھیرتے رہیں اور اس کے بعد سو جائے اس عمل کو اپنی زندگی کا معمول بنائے
اور مسلسل کرتے رہیں ان شا ءاللہ ہر سن آپ کے لئے نور سے بھرپور ہوگا
Leave a Reply