سات کام جس سے وضو نہیں ٹوٹتا پر لوگ سمجھتےہیں کہ وضو ٹو ٹ گیا،مزید جانیں اس آرٹیکل میں
آج ہم آپ کو بتائیں گے کہ وضو کے مسائل کی7 ایسی چیزیں جن سے آپ کا وضو نہیں ٹوٹتا ہے لوگ یہ سمجھ رہے ہیں کہ وضو ٹوٹ گیا نزلہ زکام ناک سے کسی وجہ سے سردی ہوجاتی ہے ناک سے پانی نکلتا ہے اس پانی کےنکلنے سے اس سے وضو بلکل نہیں ٹوٹے گا ۔ اگر پانی کیساتھ ساتھ ناک سے بلڈ بھی آنے لگے تو مسئلہ دوسرا ہے نمبر 2وضو کرنے کے بعد کھانے پینے سے وضو نہیں ٹوٹتا ہے
چاہے آپ گ۔وشت کھائیں کچا کھانا کھائیں کوئی بھی پانی پی لیں کسی بھی طرح کا مشروب پئیں اس سے وضو بلکل نہیں ٹوٹتا ہے۔ اگر کوئی بدبودار چیز ہے جیسے پیاز ہے لہسن یہ کھائے ہوئے ہیں منہ سے ایک طریقے سے کی بو آرہی ہے ۔آپ اس بو کو دور کریں منہ صاف کریں پھر نماز پڑھیں وضو نہیں ٹوٹا آپ ناپاک نہیں ہوئے ۔ نمبر3ب۔رہ۔نہ ہونے سے یا اپنا دیکھنے یا کسی اور کا کوئی بات نہیں اس سے آپ کا وضو نہیں ٹوٹا اسی طرح دوسرے کا سطر دیکھ لیا اپنا سطر دیکھا تو کوئی پریشانی نہیں دوسرے کا سطر دیکھا اگر اپنی بیوی ہے تو سطر دیکھنا جائز ہے بہتر نہیں جائز ہے لیکن آنکھوں کی روشنی میں فرق پڑتا ہے فقہاء اور اتباء نے لکھے جائز ہے کوئی پریشانی نہیں اگر غیروں کا سطر دیکھتا ہے جان بوجھ کر یہ گ۔ناہ کبیرہ اس سے وضو نہیں ٹوٹتا ہے
سطر کو چھ۔ونے سے اپنا سطر چاہے کپڑے کے اوپر سے چھوئے یا بناء کپڑے کے چھوئے اس سے وضو بلکل نہیں ٹوٹتا ہے ۔اگر کسی غیر بیوی کے علاوہ کسی اور کے سطر کو چھو رہا ہے تو حرام ہے گ۔ناہ کبیرہ ہے لہذا اس طرح حرام کام ہوا اس کے باوجود بھی وضو نہیں ٹوٹا وضو ابھی بھی باقی ہے اگر حرام کام ناجائز کام گ۔ناہ کا کام ہوجائے تو اس سے وضو کمزور ہوجاتا ہے دوبارہ وضو کرلینا بہتر ہے لیکن وضو ٹوٹتا نہیں ہے نمبر5عورت کو دیکھنے سے وضو نہیں ٹوٹتا ہے غیر محرم کو دیکھنے سے وضو نہیں ٹوٹتا ہے دیکھنا حرام ہے ۔ اگر بیوی کا بوسا لے رہا ہے اس سے بھی وضو نہیں ٹوٹا اگر مادہ خارج ہوجائے تو ناپاک ہوگیا اس سے وضو ٹوٹ گیا ۔صرف بوسہ لینے سے وضو نہیں ٹوٹتا ہے ۔ رسول اللہﷺ نے اپنی بیوی کا ب۔وسہ لیا
ویسے ہی نماز پڑھی دوبارہ وضو نہیں کیا لہذا وضو نہیں ٹوٹا اس کے بعد نمبر6آنکھ سے پانی نکلے رونے سے اس کا وضو نہیں ٹوٹا اسی طرح مٹی وغیرہ آجائے اس سے بھی وضو نہیں ٹوٹا ۔ سرمہ لگایا آنکھ سے پانی نکل آیا اس سے بھی وضو نہیں ٹوٹتا کسی بیماری کیوجہ سے آنکھوں میں درد ہو اور اس بیماری کیوجہ سے آنکھوں سے پانی نکلنے لگے تو اس کا وضو ٹوٹ جاتا ہے ۔ نمبر7ناپاکی کو چھ۔ونے سے یا لگ جانے سے چھوٹا سا بچہ اس نے پیش اب کردیا اس سے بھی وضو نہیں ٹوٹا جہاں پیش اب وغیرہ لگا اسے دھو دے تولیکن وضو نہیں ٹوٹتا۔ا؎
گر کوئی گانے سنتا وضو کرنے بعد جس کا سننا حرام اور گ۔ناہ کبیرہ ہے وضو کمزور ہوجاتا ہے لیکن ٹوٹتا نہیں ہے ۔ اسی طرح ٹی وی وغیرہ دیکھنا یہ ناجائز ہے لیکن ٹی وی دیکھنے سے وضو نہیں ٹوٹتا ہے لیکن گ۔ناہ کبیر ہ ہے ۔
Leave a Reply