کرنسی نوٹ پر موجود اس جملے کا کیا مطلب ہے؟ حقیقت آپ کو حیران کردے گی

کرنسی نوٹ پر موجود اس جملے کا کیا مطلب ہے؟ حقیقت آپ کو حیران کردے گی

ہم سب نے ہی نوٹ کو ہاتھ میں لیا ہے لیکن کبھی غور نہیں کیا کہ اس نوٹ پر لکھے گئے جملوں کا آخر کیا مطلب ہے۔ انسان اپنی زندگی میں اس حد تک مگن ہے کہ اسے پتہ ہی نہیں ہوتا کہ وہ جس چیز کو ہاتھ میں تھامے ہوئے ہے دراصل وہ صرف نوٹ نہیں بلکہ اس پر موجود جملے کا مطلب بھی اسے پتہ ہونا چاہئیے۔ 10، 20، 50، 1000یہاں تک کے 5000 کے نوٹ پر بھی ایک جملہ لکھا ہوتا ہے جو کہ بہت سے لوگوں کو پریشان کر دیتا ہے کہ اس کا مطلب کیا ہے۔نوٹ کے اگلے حصے پر لکھا ہوتا ہے حامل ہذا کو مطالبے پر ادا کرے گا، اس کا مطلب ہے کہ آپ کے مطالبے پر آپ کی کومت آپ کو نوٹ کے برابر سونا دینے کی پابند ہے۔اگر پاکستان کی کُل آبادی اسٹیٹ بینک کو نوٹ واپس کرنا چاہے اور اس کے بدلے سونا لینا شروع کر دے، تو اس طرح صرف 20٪ نوٹ ہی قابل استعمال ہوں گے۔یعنی باقی 80 فیصد نوٹ بھی قیمتوں میں بکیں گے، دراصل اُن اسی فیصد نوٹوں کا سونا موجود ہی نہیں ہے ،اسی لیے ان کی قیمت ایسی ہی جیسے کہ ردی اور کوڑے کی۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *