صرف دو چمچ سیرپ سے موٹاپا بھا گ جائےگا اتناآسان طریقہ آپ گھرمیں بھی بنا سکتے ہیں
فہد نیوز! ایسے لوگ جو اپنے بڑھے ہوئے پیٹ اور جسم کی زائدچربی سے فکر مند رہتے ہیں وہ کسی ایسے علاج کے تلاش میں ہوتے ہیں جو دنوں میں ان کاوزن کم کر دے۔ وزن کے زیادہ ہونے کی کئی ایک وجوہات ہیں ۔جیسا کہ جسم کی ضرورت سے زیادہ غذا کھانا ، فاسٹ فوڈز، بیکری یا آئلی اشیاء کا زائد استعمال ، مٹھائیاں اور چٹ پٹے کھانے، اعصابی تناؤ اور سگریٹ نوشی کا کثرت سے استعمال وغیرہ
۔ ماہرین صحت کے مطابق بعض دفعہ موٹاپا کسی بیماری کی وجہ سے بھی ہوسکتا ہے۔ جس میں جینز کا مسئلہ ، اینڈ وکرائین گلینڈز کا بگڑنا، طبی یا نفسیا تی بیماری وغیرہ شامل ہیں۔ جوافراد اپنے بڑھے پیٹ اور زیادہ وزن سے پریشان ہیں۔ تو اب ان کو پریشان ہونے کی ضرورت نہیں ہے۔ کیونکہ ماہرین صحت نے ایک ایسا سیرپ کا فارمولا بتایا ہے کہ جس کے صرف دو چمچ پینےسے ہی آپ کے وزن میں کافی کمی آنا شروع ہوجائےگی۔ یہ سیرپ مراٹھی کے چند اجزاء کو شامل کرکے بنایا جاتا ہے۔ مراٹھی موگو سنبل کے درخت کے خشک بیج کو کہتے ہیں۔ یہ پنسار سے بآسانی سے مل جائیں گے۔ اس سیرپ کے ذریعے آپ کا جسم اضافی پانی خارج ہوجائےگا۔ اس سیرپ میں جو اجزاء شامل ہیں ۔ وہ آپ کی بینائی ، سننے کی حس اور آپ کی یاداشت کےلیے بے حد فائد ہ مند ہیں۔ یہ سیرپ وٹامن سی ، پوٹاشیم ، وٹامن بی ون ، بی ٹو، میگنیشیم اور فاسفورس سے مالامال ہے۔مراٹھی میں وہ تمام چیزیں موجود ہوتی ہیں۔ جس کے ذریعے آپ کا نظام ہاضمہ ٹھیک ہوجاتا ہے۔او ر یہ آپ کے جسم میں اچھے بیکٹیر یا بنانے میں بھی مدد گا رثابت ہوتا ہے۔ یہ سیر پ آپ گھر میں کیسے بنا سکتے ہیں؟ طریقہ آپ کو بتاتے ہیں نوٹ کرلیں۔
چار عدد لیموں ، دو چائے کے چمچ دار چینی، مراٹھی ایک سو پچیس گرام ، دوچائے کے چمچ شہد، ایک چائے کا چمچ ادرک لے لیں۔ مراٹھی اور ادرک بلینڈر میں اچھی طرح سے پیس لیں۔ اب اس میں لیموں کارس شامل کرلیں۔ اور بلینڈ کرلیں۔ اچھی طرح بلینڈ کرنے کے بعدا س میں شہد اور دار چینی شامل کریں۔ اور دوبارہ بلینڈ کریں۔ تاکہ تمام اشیاء اچھی طرح سے یکجان ہوجائیں ۔ اب اس سیر پ کو کسی ائیر ٹائیٹ جا رمیں ڈال کر رکھ لیں۔ اس سیرپ کا ایک چائے کا چمچ روزانہ ہر کھانے کےبعد یا ورزش کرنےسےپہلے کھالیں۔دو ہفتوں کے استعمال جسم کی زائد چربی مکمل طور پر ختم ہوجائےگی۔ اس کے استعمال دوہفتوں سے زیادہ مت کریں۔ انشاءاللہ! اس سیرپ کے استعمال سے جسم کی زائد چربی پانی کی طرح خارج ہوجائے گی۔
Leave a Reply