نرم کمزور ہڈیوں کو مضبوط اور طاقتور بنائیں،ہڈیوں کی کمزوری کا علاج،مزید جاننے کیلئے اس آرٹیکل کو پڑھیں

اس کے لیے بہترین چیز جو آپ نے گروتھ کرنی ہے اپنی بونز کو تو اس کے لیے ایک بات یاد رکھو۔ آپ کی باڈی میں جس چیز کو گرو دینا چاہتے ہو ا س کا جو کلر ہے اسی کلر کے جو پھل ہیں وہ سبزیاں وہ ڈرائے فروٹس جو ہیں وہ کھانے چاہییں۔ ہڈیوں کا کلر تقریباً وائٹ ہے تو جتنے وائٹ پھل ہیں وائٹ سبزیاں ہیں وائٹ ڈرائے فروٹس ہیں اس کو با کثرت استعمال کرو اس کے ساتھ ساتھ آپ وہ چیزیں جس میں کیلشیم کی مقدار زیادہ ہے

وہ استعمال کر و۔جیسے کیلشیم دودھ میں زیادہ ہے کیلے میں بہت زیادہ ہے ان چیزوں کو جو آپ کی ہڈیوں کو مضبوط کر تی ہیں ان چیزوں کو استعمال کر و۔ یہ بہت بہترین علاج ہے۔ دہی پروبایوٹیکس، کیلشیئم، پوٹاشیم اور وٹامن ڈی، اے اور فولیٹ کے حصول کا اچھا ذریعہ ہے، طبی ماہرین نے دریافت کیا ہے کہ روزانہ دہی کو کھانا ہڈیوں کی کمزوری اور فریکچر کے خطرے کی روک تھام کرتا ہے، اگر آپ کو لگتا ہے کہ ہڈیاں کمزور ہوچکی ہیں تو دہی کھانا عادت بنالیں۔دودھ بھی کیلشیئم، فاسفورس اور وٹامنز اے اور ڈی کے حصول کا چھا ذریعہ ہے، گائے کا دودھ ہڈیوں کو مضبوط بنانے کے لیے فائدہ مند ہے، اس کے لیے فورٹیفائیڈ ملک پینا بھی فائدہ پہنچا سکتا ہے۔

سبز پتوں والی سبزیاں جیسے پالک اور ساگ وغیرہ کیلشیئم، اینٹی آکسائیڈنٹس اور وٹامن کے اور سی کے حصول کا اچھا ذریعہ ہے، ان سبزیوں کو اکثر کھانا ہڈیوں کو مضبوط بنانے کے ساتھ جسمانی مدافعتی نظام بھی طاقتور کرتا ہے۔بادام، کاجو اور مونگ پھلی وغیرہ میگنیشم کے حصول کا اچھا ذریعہ ہیں۔جو ہڈیوں کی ساخت کو بہتر بنانے میں مدد دیتا ہے، جبکہ یہ کیلشیئم جذب کرنے کے لیے بھی ضروری ہے۔ہڈیوں کی کمزوری کی 6 خاموش علامات ہڈیوں کو 20 فیصد زیادہ مضبوط بناتا ہے مگر پھر بھی اکثر افراد اس کی خوبی سے لاعلم ہوتے ہیں۔ ایک طبی تحقیق میں دریافت کیا گیا کہ خشک آلو بخارے بھی ہڈیوں کو مضبوط بنانے میں مددگار ثابت ہوتے ہیں اور یہ ہڈیوں کو ریڈی ایشن سے تحفظ بھی فراہم کرتے ہیں۔پنیرسے بنایا جاتا ہے

اور اسی لیے کیلشیئم کے حصول کا اچھا ذریعہ ہے۔جبکہ اس سے جسم کو وٹامن اے، وٹامن بی 12، زنک اور فاسفورس بھی ملتے ہیں، اسے کھانا معمول بنانا نہ صرف منہ کا ذائقہ بہتر بناتا ہے بلکہ ہڈیوں کو بھی کمزور ہونے سے بچاتا ہے۔وٹامن ڈی کے سپلیمنٹ کے ساتھ ساتھ اس سے بھرپور غذائیں جیسے مچھلی کو کھانا بھی عادت بنانا چاہیئے اور ہر ہفتے ایک سے دو بار مچھلی کھانا وٹامن ڈی کی فراہمی میں مدد دیتا ہے۔انڈے کی زردی وٹامن اے، ڈی، کے اور ای کے حصول میں مدد دیتی ہے۔وٹامن ڈی کیلشیئم جذب کرنے کے لیے ضروری عنصر ہے جس سے ہڈیوں کی صحت بہتر ہوتی ہے۔دالوں سے جسم کو صرف پروٹین ہی نہیں ملتا بلکہ یہ کیلشیئم ، فاسفورس، پوٹاشیم اور اومیگا تھری فیٹی ایسڈز سے بھی بھرپور ہوتی ہیں، محققین نے تصدیق کی ہے کہ دالوں کو کھانے کی عادت ہڈیوں کی کثابت میں کمی کی روک تھام کرتی ہے

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *