دماغی کمزوری وقت سے پہلے بال سفید ہو نا اور دائمی نزلے کا بہترین اور آسان علاج
پوری دنیا میں اور خاص کر پاکستان میں دماغی کمزوری بالوں کا وقت سے پہلے سفید ھو جانا دائمی نزلا زکام بہت عام ھو گیا ھے اس وجہ ھماری خوراک کا خالص نہ ھوناھوا کا صاف نہ ھونا گردوغبار اور دھواں ھیں۔ آپ ھمیشہ اچھی اور خالص خوراک لیں صبح سویرے اٹھ کے سب سے پہلے نماز پڑھیں اور پھر واک اور ھلکی پھلکی ورزش کریں اس کے فریش ھو کر ناشتہ کریں. صبح کا نشتہ بہت ضروری ھے تو چلیں دوستو آپ کے ساتھ ایک بہت ھی اچھا نسخہ شئیر کرتے ھین جو ھمارے ایک دوست نےبھیجا ھے۔
اس کو اتعمال کریں اللہ شفا ضرور دے انشاللہ ۔ نسخہ 7 عدد بادام اور 7 عدد کشمش رات کو پانی میں بھگو کر برتین ڈھک کر رکھ دیں صبح نہار منہ بادام کو چھیل کر کشمش کے ہمراہ نوش فرمالیں ۔انشاء اللہ 2 سے 3 ماہ استعمال سےان امراض سے چھٹکارا حاصل ہوجائے گاانشاللہ ۔ وقت سے پہلے بال سفید ہونا ایک مسئلہ ہے جس نے اکثریت کو پریشانی میں مبتلا کیا ہوا ہے ۔ عام طور پر بہت زیادہ نزلہ زکام رہنا ، بہت زیادہ سوچنا ، دماغی کمزوری اور جینیاتی اثرات قبل از وقت بالوں میں سفیدی کی وجہ بنتے ہیں ۔ اس مسئلے سے نجات پانے کے لیے اپنی خوراک پر توجہ دیں ۔کسی اچھے ہومیوپیتھک ڈاکٹر سے مکمل علاج کروائیں ۔ اسکے علاوہ آپ درج ذیل نسخے کی مدد سے ایک بہترین تیل بھی تیار کر سکتی ہیں ۔ سرسوں کا تیل ایک پاؤ ، حنا کے پتے 5 گرام ، کڑی پتہ 5 گرام ، ثناء کے پتے 5 گرام ، تمباکو کے بیج 25 گرام اور نیم کے پتے 5 گرام لے کر سارے پتوں کو تھوڑے پانی میں ایک رات کے لیے بھگو دیں ۔سرسوں کے تیل کو ہلکا سا پکا لیں اور ان پتوں کو بھگار کی طرح تیل میں ڈال دیں اور چھان کر سر میں لگائیں ۔
اسکے باقاعدہ استعمال سے بالوں میں قبل از وقت سفیدی کا عمل رک جائے گا بال کیوں گرتے ہیں؟ ہر بال کی اوسط عمر چار سال ہوتی ہے۔ جب اس کی زندگی ختم ہو جاتی ہے تو یہ جھڑ جاتا ہے اور اس کی جگہ نیا بال لے لیتا ہے جب بال گرنے کی مقدار بال اگنے کی مقدار سے زیادہ ہو جاتی ہے تو آٓہستہ آہستہ ہم گنجے ہونا شروع ہو جاتے ہیں۔ ایسی صورتحال میں خوفزدہ ہونے کے بجائے ہمت و ہوشیاری سے کام لیجیے اور اس مسئلہ سے نمٹنے کا سوچیں ورنہ تو بالوں کے گرنے کی رفتار مزید بڑھ جائے گی۔درحقیقت متعدد وجوہات ایسی ہوتی ہیں جن کے نتیجے میں مرد اور خواتین اپنے بالوں سے محروم ہوتے ہیں۔ خاص کر مردوں میں سر کے درمیان ایک گول دائرے کی شکل میں بالوں کے غائب ہونے کی وجہ یہ ہے کہ درحقیقت یہ یو ٹائپ گنج پن متعدد مردوں کے جینز کا حصہ ہوتا ہے اور نسل در نسل خاندان کے لوگوں میں منتقل ہوتا رہتا ہے۔ سو اگر آٓپ کے باپ بھائی دادا وغیرہ میں گنج پن موجود ہے اور آپ مرد ہیں تو آپ میں ایک ہارمون جسے ڈی ایچ ٹی کہتے ہیں، بالوں کے گرنے کا ذمہ دار ہوتا ہے
Leave a Reply