ہر خواہش ، ہر کام پورا کروانے کے لیے تین تسبیح کا وظیفہ
ایسا عمل ہے انشاء اللہ تعالیٰ جب آپ اس کو کر یں گے صرف اور صرف تین سو مر تبہ پڑھنے کے بعد آپ اللہ پاک کو اس کی قسم دیں گے اور آپ اللہ تعالیٰ سے اس کے ذریعے جب اللہ تعالیٰ سے مدد مانگیں گے
تو اللہ تعالیٰ آپ کی ضرور با ضرور حاجت روائی فر ما ئیں گے کیونکہ اس کے حوالے سے نبی کریم ﷺ نے عوف بن مالک ؓ کو فر ما یا تھا کہ اس کو کسی بھی حصولِ مقصد کے لیے اور مصیبت سے نجات حاصل کرنے کے لیے اور کسی بھی کام کو کرنے کے لیے اس کو پڑھنے کی تلقین آپ نے فر ما ئی تھی انشاء اللہ آپ اس کو پڑھیں گےآپ کو دنیاوی دینی مقاصد مصیبتوں سے بچنے کے لیے اور منافع کو حاصل کرنے کے لیے بہت ہی کثرت سے بہت ہی مجرب اور بہت ہی اکسیر اور بہت ہی مجرب کلمہ ہے جو میں آج آپ سے ذکر کر وں گی تو اس وظیفے کو غور سے سنیے گا تا کہ آپ مکمل طور پر مستفید ہو سکیں۔ اس وظیفے کو شروع کرنے سے پہلے میں آپ سے گزارش کر نا چاہوں گی کہ اس وظیفے کو آپ نے غور سے سن لینا ہے تا کہ اس وظیفے سے حاصل ہونے والے جو فوائد ہیں وہ حاصل ہو سکیں آپ کو اور آپ کو مستقبل میں کسی بھی قسم کی کوئی بھی تنگی نہ ہو۔ اللہ پاک ہم سب کے مسئلے مسائل حل کریں آمین۔ تو چلیے چلتے ہیں آج کے وظیفے کی بر کت سے۔ جیسا کہ میں نے ذکر کیا کہ آج کا جو عمل ہے
وہ بہت ہی خاص ہےصرف اور صرف ایک کلمہ ہے جس کو آپ نے تین سو مر تبہ پڑھنا ہے اور آپ نے اس کی قسم دے کر اللہ سے مدد طلب کرنی ہے اس کے حوالے سے ایک روایت جو ہے وہ ذکر کی جا تی ہے عوف بن مالک کے لڑکے سے جو ہے روایت ہے۔ حضرت سالم ؓ کو کفارِ مکہ نے قید کر لیا تھا ان کے والد ؓ نبی کریم ﷺ کی خدمت میں آئے نبی کریم ﷺ سے فر ما یا کہ میرا بیٹا جو ہے اس کو کافروں نے قید کر لیا ہے تو آپ ﷺ نے فر ما یا کہ اس کو کہلوا دو کہ وہ کثرت سے لا حول ولا قوہ الا باللہ العظیم پڑھے اس کے پڑھنے سے وہ ہر قسم کی مصیبت سے نکل جا ئے گا اور آج کا وظیفہ بھی کچھ اس طرح سے ہی ہے آپ نے کرنا کیا ہے آپ نے کرنا کچھ اس طرح سے ہے کہ آپ نے یہ مختصر سا کلمہ آپ نے لا حول ولا قوۃ الا باللہ العظیم جو ہے اس کو تین سو بار پڑھنا ہے اور کسی بھی نماز کے بعد پڑھ لینا ہے اور اللہ پاک کو اس کی قسم دے کر دعائیں مانگنی ہیں۔
Leave a Reply