گرم دودھ میں صرف یہ چیز ڈال کر پیئیں اور گھٹنوں کے درد کو فوری ختم کریں جانیئے سب سے آسان طریقہ
دن بھرکام کاج کرنے کے بعد رات کو جب سونے کے لئے لیٹتے ہیں تو ٹانگوں کے درد سے نہ تو نیند آتی ہے اور نہ ہی سکون ملتا ہے۔ یا دن میں کبھی سیڑھیاں چڑھ کر اوپر نیچے جائیں تو گٹھنے بلکل چلنے نہیں دیتے، تکلیف کی شدت حد سے زیادہ بڑھ جاتی ہے، اگر آپ کے ساتھ بھی یہی مسئلہ ہے اور بلکل چلنے پھرنے سے قاصر ہوگئے ہیں تو مزید وقت ضائع نہ کریں۔صرف کے-فوڈ کی بتائی گئی اس ٹپ کا استعمال کریں اور گٹھنوں کو مضبوط بنائیں جلد از جلد تاکہ آپ بھی فٹ رہ سکیں۔
٭ ایک پتیلی میں دو کپ دودھ کو گرم رکھیں اور اس میں آدھا چمچ گوند کتیرہ ڈال کر 15 منٹ کے لئے پکائیں۔٭ جب آپ دیکھیں کہ دودھ کا رنگ تبدیل ہو رہا ہے، اس وقت چولہا بند کردیں۔٭ دودھ کو ہلکا سا ٹھنڈا ہونے دیں اور پھر اس میں ایک چمچ ایلوویرا جیل مکس کریں۔٭ جب بھی آپ کو درد زیادہ محسوس ہو، آپ اس دودھ کو پی لیں۔٭ اس کے علاوہ رات سونے سے قبل اور صبح نہارمنہ اس دودھ کا استعمال نہ صرف گٹھنوں کے درد میں فائدہ دے گا بلکہ آپ کے دورانِ خون کو بھی بہتر بنائے گا۔فائدہ کیوں؟٭ اس ٹپ میں دودھ شامل ہے جوکہ کیلشیئم کا سب سے بڑا خزانہ ہے، اس کے علاوہ گوند کتیرہ اور ایلوویرا شامل ہیں جن میں اسائیکاسینیگال، کاربوہائیڈریٹ، فیٹس، نیوٹریٹنس، کاربز، میگنیشئیم اور فاسفورس پایا جاتا ہے جو کہ آپ کے گٹھنوں کے درد کو ختم کرنے اور فلوئیڈ کر بڑھانے کا کام کرتا ہے۔ یہاں ماہرین ٹھنڈے دودھ کے کچھ حیرت انگیز فوائد بتا رہے ہیں
جن کے بارے میں شاید آپ پہلے نہیں جانتے ہوں۔ایک مطالعہ سے معلوم ہوا ہے کہ دودھ میں کیلشیم کا مواد جسم میں موجود زائد کیلوریز کی مقداد کو کم کرتا ہے اور مستحکم وزن کو بھی برقرار رکھتا ہے جبکہ دودھ کی صحت مند چکنائی سے بلڈپریشر کو کم کرنے میں بھی مدد ملتی ہے۔ہم عام طور پر گرم دودھ کا استعمال کرتے ہیں لیکن ماہرین کہتے ہیں ٹھنڈا دودھ بھی صحت سے متعلق حیرت انگیز فوائد فراہم کرتا ہے جیسے یہ تیزابیت ختم کرتا ہے، چہرے کی جِلد کو نِکھارتا ہے، آئیے آج اُن فوائد کے بارے میں جاننے کی کوشش کرتے ہیں۔
Leave a Reply