یہ پتے قدرت کا کرشمہ ہے بوڑھا مرد اور عورت استعمال کرے ت

یہ پتے قدرت کا کرشمہ ہے بوڑھا مرد اور عورت استعمال کرے تو ایک دفعہ پھر جوا ن ہوجائے کیا آپ ہمیشہ صحت مند رہنا چاہتے ہیں کبھی کوئی مسئلہ نہ ہو اور ہمیشہ صحت مند زندگی گزاریں تو یہ درخت قدرت نے آپ کے لئے بنایا ہے پس ضرورت ہے اس کے بھر پور استعمال کی سوہانجنا ڈرم سٹک کے نام سے بھی جانا جاتا ہے یہ جنوبی ایشیا کا ایک جادوئی پودا ہے اس کو انگریزی میں مورنگا کہاجاتا ہے یہ اینٹی آکسیڈینٹس سےبھر پور ہوتا ہے اس پودے کے پتے چھال اور پھلی میں بہت زیادہ مقدار میں منرلز اور وٹامنز ہوتےہیں

 

۔جہاں یہ پودا نہ ملے وہاں اس کے پتے اور پھولوں کو سکھا کر اس کا پاؤڈر کام میں لے لینا چاہئے۔ ہڈیوں کی مضبوطی کے لئے اس میں کیلشیم اور آئرن زیادہ مقدار میں پایا جاتا ہے اس کے استعمال سے ہڈیاں مضبوط ہوتی ہیں اور ہڈیوں کی رگڑ کو روکتا ہے کینسر سے بچائے اس پودے میں بہت سارے اینٹی آکسیڈیٹس ہوتے ہیں اور یہ فری ریڈیکلز سے لڑنے میں بہت مدد گار ہوتا ہے یہ کینسر کے سیلز کو بڑھنے سے روکتا ہے اس میں وٹامن سی اور ویٹا کیروٹین پایا جاتا ہے آنکھوں کے لئے مفید اسکا باقاعدہ استعمال آنکھوں کی روشنی کو بڑھاتا ہے آپ اس کے پتوں کا رس نکال کر اس کو آنکھوں میں بھی لگا سکتے ہیں بلڈ پریشر کنٹرول کرے اس کا باقاعدہ استعمال بلڈ پریشر کنٹرول کرتا ہے کولیسٹرول کنٹرول کرے اس میں موجود وٹامن سی بیڈ کولیسٹرول کو کنٹرول کرتا ہے ہارٹ اٹیک سے بچائے اس کا باقاعدہ استعمال ہارٹ اٹیک جیسی صورت حال آنے ہی نہیں دیتا دمہ کی بیماری میں مفید

 

دمہ کی شکایت ہونے پر اس کا استعمال بہت ہی فائدہ مند ہوتا ہے یہ خ ون کی صفائی کرنے بھی مدد گارہوتا ہے چہرے پر بھی نکھار آتا ہے چہرے کے داغ دھبے اور کیل مہاسے بھی ٹھیک ہوجاتے ہیں اگر آپ شوگر کے مریض ہیں تو یہ آپ کے لئے بہت کام کی چیز ہے اس کے پتوں کو سائے میں سکھا کر ایک چائے کا چمچ کھانے سے آدھ گھنٹہ پہلے استعمال کریں چند دن میں ہی آپ کو فرق دکھنا شروع ہوجائے گا گردوں کے لئے مفید ہے اگر گردے ایک بار کام کرنا بند کردیں تو خ ون میں فاسفورس بڑھ جاتا ہے جس سے جسم کا کیلشیم کم ہوجاتا ہےجس سے ہڈیوں کی بہت سی بیماریاں ہوسکتی ہیں ایسے میں ایسے مریض جن کو گردے کا کوئی بھی مسئلہ ہو تووہ اس کا استعمال ضرور کریں ۔بلڈ پریشر، کولیسٹرول، سوزش، جگر کی خرابی، شوگر، اینٹی آکسیڈنٹ یعنی بڑھاپے اور جھریوں کو روکنے والا، جوڑوں میں ورم اور سوزش، موٹاپا، دل کے امراض، دماغی صحت کے لیے

 

بہترین، یادداشت کو انتہائی تیز کرتا ہے۔نظر کی کمزوری دور کرتا ہے۔ دیسی حکمت میں اس کے پتوں کے رس سے سرمہ بنایا جاتا ہے جس کے لگانے سے چشمہ اتر جاتا ہے، دماغ میں سیروٹونن اور ڈوپامائن کی مقدار بڑھاتا ہے جس سے ڈپریشن ختم، طبیعت ہشاش بشاش، جگر کو تمام زہریلے مادوں سے پاک کرتا ہے جس کے نتیجے میں صاف شفاف صحتمند خون، شاداب جلد اور چہرہ، اینٹی بیکٹیریل، زخموں کو جلد بھرنے کی صلاحیت، دنیا کے مہنگے سے مہنگے ملٹی وٹامن کیپسول اور ٹیبلیٹ اور فوڈ سپلیمنٹ اس کے دو چمچ کے سامنے پانی بھرتے ہیں۔کیونکہ دماغ کو بھرپور غذائیت فراہم کرتا ہے اس لیے بالوں کی نشو و نما کے لیے بہترین۔ طبیعت میں خوشی کا احساس اور زندہ دلی پیدا کرتا ہے۔ جو بچے نحیف اور کمزور ہیں، جن کا وزن نہیں بڑھتا ان کے لیے بہترین فوڈ سپلیمنٹ ہے۔ وزن کم کرنے کے لیے ڈائٹنگ کرنے والے اس کے دو چمچے استعمال کر کے ہر طرح کی کمزوری اور پیچیدگیوں سے محفوظ رہ سکتے ہیں۔اللہ ہم سب کا حامی و ناصر ہو اور بیماریوں پریشانیوں سے محفوظ رکھے۔آمین

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *