ایسا گاؤں جہاں گھر میں جتنے بیٹے ہوں بہوایک ہی آتی ہے،حیران کن اور شرمناک تفصیلات آگئیں
ایسا گاؤں جہاں گھر میں جتنے بیٹے ہوں بہوایک ہی آتی ہے،حیران کن اور شرمناک تفصیلات آگئیں
ہر لڑکے اور لڑکی کے شادی کولے کر بہت سے سپنے اور خواب ہوتے ہیں لیکن بھارت کا ایک ایسا قبیلہ جس کے بارے میں آپ جان کر حیران اور پریشان ہوجائیں گے ۔ بھار ت کا ایک چھوٹا سا گاؤں جودھیرتن کے پاس ہی واقع ہے اس گاؤں میں ایک ایسا عجیب و غریب دستور ہے جو کہ سالہا سال سے وہاں چلا آرہا ہے۔ اوروہ یہ کہ گھر میں ایک بیٹا ہو دو بیٹے ہوں پانچ بیٹے ہوں یا دس بیٹے ہوں گھر میں بہو صرف ایک ہی آئے گی.اس گائوں میں کھیتی باڑی ہی پیٹ پالنے کا ایک ذریعہ ہے.یہاں کے گائوں کے لوگوں کا کہنا ہے کہ ہم اس رسم و رواج کو اس لیے اپناتے ہیں کہ آنے والے وقتوں میں خاندان کی زمین کا بٹوارہ نہ ہو جائے اس گائوں میں کئی ایسے خاندان میں جن میں پانچ پانچ چھ چھ حتی ٰ کہ دس دس بھائیوں کے ایک ہی بیوی ہے ان میں سے ایک شخص نے امریکہ کے ایک اخبار کو انٹرویو دیتے ہوئے بتایا کہ ہم سب بھائی اپنی اکلوتی بیوی سے ہم بستری کرتے ہیں اور کوئی بھائی کسی دوسرے بھائی سے جیلس نہیں ہوتا.سخت قانون ہونے کے باعث قانونی طور پر سب سے بڑا بھائی ہی اکلوتی بیوی کا شوہر ہوتا ہے اور سب سے حیران کن بات یہ ہے کہ کسی باپ کو اپنے بچے اور کسی بچے کو اپنے باپ کا پتا نہیں ہوتا۔اس شخص کا کہنا تھا کہ یہ رواج ہمارے خاندان میں صدیوں سے چلا آرہا ہے.اورہم امیدکرتے ہیں کہ آنے والے وقتوں میں بھی اس رواج کو اسی طرح نبھایا جائے گا۔
Leave a Reply