خاتون کی برہنہ ویڈیوز بناکر بلیک میل کرنیوالے جعلی پیر کیساتھ کیا ہوا؟تہلکہ خیز انکشاف

خاتون کی برہنہ ویڈیوز بناکر بلیک میل کرنیوالے جعلی پیر کیساتھ کیا ہوا؟تہلکہ خیز انکشاف

جعلی پیر عورتوں کو گھر بسانے کے غلط اور ناجائز طریقے بتاتا ہے تو کوئی کہتا ہے کہ اس خاتون میں جنات کا سایہ ہے۔ ایسے جھوٹے پیروں کی وجہ سے شہری اپنے مسائل کے حل کیلئے پیر وفقیر کے پاس جانے سے اجتناب کرتے ہیں۔ ہر طرف جعلی پیروں کی بھر مار ہے جو خواتین کی غلط ویڈیو بنا کر ان کو بلیک میل کرتے ہیںایسی ہی ضلع کچہری میں خواتین کی روحانی علاج کے بہانے برہنہ تصاویر اور ویڈیوز بنا کر بلیک میل کرنے والے جعلی پیر کے خلاف کیس پر سماعت ہوئی۔ ایف آئی اے  نے کہا کہ ملزم جعلی پیر ہے اور خواتین کا روحانی علاج کرنے کا ڈھونگ کرتا ہے، ملزم علاج کرنے کے بہانے خواتین کی نازیبا ویڈیوز اور تصاویر بناتا رہا ہے۔ ان کی جالی ویڈیوز بنا کر انہیں بلیک میل کرتا تھا اور پیسے بٹورتا تھا اسے سخت سے سخت سزا دی جائے آئے عدالت نے اس جعلی پیر کو 4 روزہ جسمانی ریمانڈ پر ایف آئی اے کے حوالے کردیا pakitani news in urdu

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *