سردیوں میں پیشاب آنا اور بار بار آنا ختم
سردیوں میں ایک مرض ہے جو پریشانی کا باعث بنتا ہے جس میں پیشاب کا باربار آنا ہے۔ ایسا اس لیے ہوتا ہے کہ مثانہ کمزور ہوجاتا ہے۔ اکثر بچے بھی رات میں بستر پر ہی پیشاب کردیتے ہیں۔ جو پریشانی ہوتی ہے ۔ آج پیشاب کے باربار آنے ، مثانے کی کمزوری اور بچوں کا بستر پرپیشاب کردینے کےلیے بہترین
نسخہ بتاتے ہیں۔ بس رات سونے سے پہلے یہ ایک دانہ کھالیں بار بار پیشاب آنے کی بیماری جڑ سےختم ہوجائےگی۔ یہ آزمودہ ہوا نسخہ ہے۔ آپ ایک کڑاہی چولہے پر رکھیں اس کو ہلکی آنچ پر رکھیں۔ اور اس میں آدھا پاؤ سفید تل ڈال لیں۔ پھر دومنٹ تک اس کو ہلکا سے بھونیں۔ آپ نے گھی یا آئل استعمال نہیں کرنا ہے۔ صرف دومنٹ تک بھوننا ہے۔ تاکہ ان کی نمی خشک ہوجائے۔ اور یہ کڑارے سے ہوجائیں۔ پھر دو منٹ تک کسی صاف برتن میں نکا ل لیں۔ یہ براؤن شکل میں کڑارے سے ہوجائیں گے۔ پھر آپ یہی کڑاہی چولہے پر رکھیں ۔ پھراس میںسفید گڑڈال لیں۔ اس کو ہلکا سا کوٹ لیں۔ آنچ ہلکی سی رکھیں۔ آنچ دھیمی ہو۔ پھر آپ کڑاہی میں ہلکا سا پانی کا چھڑکا ؤ مار کر گڑ کو پگھلانا ہے۔ اس طرح مسلسل چمچ ہلانا ہے۔ ورنہ یہ کڑاہی سے لگ جائےگا۔ اور جل جائے گا۔ اس کو اچھی طرح سے پگھلائیں۔ یعنی گڑپگھل کر مکسچر بن جائے گا۔ یہ ملائی سی بن گئی ہے۔ آنچ آپ نے ہلکی ہی رکھنی ہے۔ اور مسلسل چمچ چلاتے رہنا ہے اس دوران میں ۔ جو ہم نے سفید تل بھونے تھے اس کو اس میں ڈال لیں۔ پھر چمچ اٹھا کر جتنا ہوسکے اس کو مکس کریں۔ اس وقت آنچ تھوڑی سی تیز کردیں۔ زیادہ تیز
نہ ہو۔ سفید تل اور گڑ کو اچھی طرح سے مکس کرلیں۔ جب یہ مکس ہوجائے تو چولہا کو بند کردیں۔ اور آپ نے اس کو ہلکا سا ٹھنڈا ہونے دیں۔ جب یہ ٹھنڈا ہوجائے تو اس طرح سے تھوڑا تھوڑا سا آمیزہ لیں اس کے لڈو بنا لیں۔ اگر یہ مکسچر سخت ہوجائیں تو لڈو بناتے ہوئے تو ہلکی سی آنچ دکھا کر ان کو نرم کرکے لڈو بنالیں۔ آپ ان لڈو کو ایک ماہ تک سٹور کر سکتے ہیں۔ بڑی عمر کے افراد کے لوگ رات سونے سے پہلے ایک لڈو اور سات سال سے زائد عمر کے بچے لڈو کے چوتھا حصہ کھائیں۔ اس طرح سے لڈو بنانے ہیں۔ زیادہ بڑا سائز نہ ہو۔ نہ ہوچھوٹاسائز ہو یعنی درمیانہ سائز کا لڈو بنانا ہے۔ اس طرح سارے آمیزے کا لڈو بنانے ہیں۔ بڑی عمر کے افراد ایک لڈو کھائیں گے۔ چھوٹی عمر کے بچے لڈو کا چوتھا حصہ کھائیں گے رات کو سونے سے پہلے۔ اس نسخے کو ہفتے میں چار مرتبہ یوز کریں۔ حاملہ خواتین اور ہائی بلڈ پریشر کے مریض یہ نسخہ استعمال نہ کریں۔ صر ف سردیوں میں یہ نسخہ آپ نے استعمال کرنا ہے
Leave a Reply